سورة الكافرون

سورة الكافرونسورة الكافرون

Surah Al-Kaafiroon

سورة الكافرون

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ۝ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝‏ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ‎۝‏ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ‎۝

Say, "O disbelievers, I do not worship what you worship. Nor are you worshippers of what I worship. Nor will I be a worshipper of what you worship. Nor will you be worshippers of what I worship. For you is your religion, and for me is my religion."

کہہ دیجئے کہ اے کافرو! جن کی تم عبادت کرتے ہو میں ان کی عبادت نہیں کرتا اور جس کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے اور جن کی تم عبادت کرتے ہو ان کی میں عبادت کرنے والا نہیں ہوں اور نہ تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں۔ تمہارے لیے تمہارا دین اور میرے لیے میرا دین۔

سورة الكافرون بحوالہ ( سنن أبی داؤد:5055)

Found in