Dua for Sleeping

Dua for Sleepingسوتے وقت کی دعا

اَللّٰهُمَّ اَسْلَمْتُ نَفْسِیْ اِلَیْكَ وَفَوَّضْتُ اَمْرِیْ اِلَیْكَ وَ وَجَّھْتُ وَجْھِیْ اِلَیْكَ وَاَلْجَاْتُ ظَھْرِیْ اِلَیْكَ رَغْبَةً وَرَھْبَةً اِلَیْكَ لَامَلْجَأَ وَلَا مَنْجَا مِنْكَ اِلَّا اِلَیْكَ آمَنْتُ بِكِتَابِكَ الَّذِیْ اَنْزَلْتَ وَنَبِیِّكَ الَّذِیْ اَرْسَلْتَ

O Allah, I submit my soul unto You, and I entrust my affair unto You, and I turn my face towards You, and I totally rely on You, in hope and fear of You. Verily there is no refuge nor safe haven from You except with You. I believe in Your Book which You have revealed and in Your Prophet whom You have sent.

اے الله! میں نے اپنی جان تیرے سپرد کی اور اپنا معاملہ تجھے سونپا اور خود کو تیری طرف متوجہ کیا اور اپنی پشت تیری پناہ میں دی تجھ سے امید اور تیرے خوف کے ساتھ، تیرے سوا کوئی جائے پناہ اور نجات نہیں، میں ایما ن لایا تیر ی کتاب پر جو تو نے نازل کی اور تیرے نبی ۖ پر جس کو تو نے بھیجا۔

( صحیح البخاری:6313 )

Background & narration

Narrated by Bara' ibn Azib (may Allah be pleased with him): The Prophet Muhammad (peace be upon him) advised a man: 'When you go to bed, recite this supplication. If you die, you will die on fitrah (Islam).' (Sahih al-Bukhari: 6313)

براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ایک آدمی کو وصیت کرتے ہوئے فرمایا:''جب تم بستر پر جانے لگو تو یہ دعا پڑھا کروپھر اگر تم فوت ہوگئے تو فطرت (اسلام) پر فوت ہو گے'' ]صحیح البخاری:6313[

Found in