Waking up in the middle of night
دورانِ نیند رات آنکھ کھلنے پر
لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی كُلِّ شَْئٍ قَدِيْر، اَلْحَمْدُ للهِ وَسُبْحَانَ اللَّهِ وَلَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَ اللهُ اَكْبَرُ وَلَاحَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ، اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ
There is no true god except Allah. He is One and He has no partner with Him;His is the sovereignty and His is the praise,and He is powerful over everything. All praise is for Allah. Glory be to Allah. All praise be to Allah. There is none worthy of worship besides Allah and Allah is the Greatest. There is no power and might except from Allah, the Most High, the Great.O Allah forgive me!
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں۔ اسی کی بادشاہت ہے اور اسی کے لیے تمام تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔ سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں اوراللہ تعالیٰ( ہر عیب سے) پاک ہے ، اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ، اللہ سب سے بڑا ہے اور اللہ کی توفیق کے بغیر گناہ چھوڑنے کی طاقت اور نیکی کرنے کی قوت نہیں ہے۔ اے اللہ! مجھے بخش دے۔
( صحیح البخاری :1154)