ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: چور کا ہاتھ ڈھال کی قیمت میں کاٹا جائے گا اور ڈھال کی قیمت چوتھائی دینار ہے ۔
It was narrated that Aishah (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ said: The hand of the thief is to be cut off for the price of a shield, and the price of a shield is one-quarter of a Dinar.
حسن صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4931
عمرہ بنت عبدالرحمٰن بیان کرتی ہیں کہ میں نے عائشہ ؓ کو کہتے سنا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ڈھال سے کم قیمت کی چیز میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا ، عائشہ سے کہا گیا: ڈھال کی قیمت کتنی ہے؟ کہا: چوتھائی دینار۔
Aishah (RA) said: The Messenger of Allah ﷺ said: The hand of the thief is not to be cut off for anything less than a shield." It was said to Aishah (RA): What is the price of a shield?" She said: "One-quarter of a Dinar.
صحيح لغيرهصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4935
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الحدود ١ (١٦٨٣)، (تحفة الأشراف: ١٧٨٩٦، ١٨٧٩٢)، ویأتي عند المؤلف بأرقام: ٤٩٤٠)، ٤٩٤٣) (صحیح) (اس کے راوی ” ابن اسحاق “ مدلس ہیں، اور عنعنہ سے روایت کیے ہوئے ہیں، لیکن باب کی سن دوں سے یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے )
ام المؤمنین عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: چور کا ہاتھ چوتھائی دینار اور اس سے زیادہ میں کاٹا جائے گا ۔
It was narrated from Aishah (RA) that she heard the Messenger of Allah ﷺ say: "The hand of a thief is not to be cut off except for one-quarter of a Dinar or more.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4936
ام المؤمنین عائشہ ؓ روایت کرتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ہاتھ اسی وقت کاٹا جائے گا جب وہ ڈھال یا اس کی قیمت کے برابر ہو ۔
Makhramah narrated that his father said: "I heard Uthman bin Abi Al-Walid, the freed slave of the Akhnasiyin, say: I heard Urwah bin Az-Zubair say;Aishah (RA) used to narrated that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "The hand (of the thief) should not be cut off for anything but a shield or its equivalent in value.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4937
ام المؤمنین عائشہ ؓ روایت کرتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ہاتھ صرف ڈھال یا اس کی قیمت میں کاٹا جائے گا ۔ راوی عثمان بن ابی الولید بیان کرتے ہیں کہ عروہ نے کہا: ڈھال چار درہم کی ہوتی ہے۔ عثمان کہتے ہیں: میں نے سلیمان بن یسار کو بیان کرتے ہوئے سنا کہ انہوں نے عمرہ کو کہتے ہوئے سنا کہ میں نے عائشہ کو بیان کرتے ہوئے سنا ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ ہاتھ صرف چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ میں کاٹا جائے گا۔
Uthman bin Abi Al-Walid said: "I heard Urwah bin Az-Zubair say: "Aishah used to narrate that he Prophet of Allah said: The hand (of the thief) should not be cut off except for a shield or its equivalent in value. And he said that Urwah said: A shield is (worth) four Dirhams. And he (the narrator) said: I heard sulaiman bin Yasar say that he heard Amrah say: I heard Aishah (RA) narrate that she heard the Messenger of Allah ﷺ say: The hand (of the thief) should not be cut off except for four Dinars or more.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4938
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ وحدیث سلیمان بن یسار انظر حدیث رقم: ٤٩٣٩ (صحیح )
سلیمان بن یسار کہتے ہیں کہ پانچ انگلیوں یعنی ہاتھ کو نہیں کاٹا جائے گا مگر پانچ درہم میں۔ ہمام کہتے ہیں: میں عبداللہ داناج سے ملا، انہوں نے سلیمان بن یسار سے روایت کرتے ہوئے بیان کیا کہ انہوں نے کہا: پانچ کو پانچ میں ہی کاٹا جائے گا۔ یعنی ہاتھ پانچ درہم میں کاٹا جائے گا۔
This Arabic text is part of the previous Hadeeth. Not translated here or there.
سكت عنه الشيخصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4939
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٤٩٣٩ (صحیح) (یہ اثر مرفوع حدیث کے مخالف ہے )
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ حجفہ یا ترس یعنی ڈھال سے کم میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔ ان میں سے ہر ایک چیز قیمت والی ہے۔
It was narrated that Aishah (RA) said: "The hand of the thief should not be cut off for anything less than a Hajafah or a Turs (two kinds of shields)," each of which was worth a (decent) price.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4941
ایمن کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے کسی چور کا ہاتھ نہیں کاٹا مگر ایسی چیز میں جو ڈھال کی قیمت کے برابر ہو اور اس وقت ڈھال کی قیمت ایک دینار تھی۔
It was narrated that Ayman said: "The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) did not cut off the (hand of) the thief except for the value of a shield, and the value of a shield in those days was a Dinar." (Daif)
منكرصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4943
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ١٧٤٩)، وأعادہ بالأرقام التالیة: ٤٩٤٧-٤٩٥٢ (منکر) (اس کے راوی ” ایمن “ صحابی نہیں ہیں، ایک مجہول تابعی ہیں، اس لئے یہ حدیث ضعیف اور صحیح حدیث کی مخالف بھی ہے، اس لیے منکر ہے )
ایمن کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں ڈھال کی قیمت پر ہاتھ کاٹ دیا جاتا تھا اور اس وقت اس کی قیمت ایک دینار تھی۔
It was narrated that Ayman said: "The hand of a thief would not be cut off during the time of the Messenger of Allah ﷺ except for the value of a shield, which in those days was a Dinar." (Daif)
منكرصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4944
ایمن کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں ہاتھ نہیں کاٹا گیا مگر ڈھال کی قیمت پر اور ڈھال کی قیمت اس وقت ایک دینار تھی۔
It was narrated that Ayman said: "The hand of a thief was not be cut off during the time of the Messenger of Allah ﷺ except for the value of a shield, and the value of a shield in those days was a Dinar." (Daif)
منكرصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4945
ایمن کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں ایک ڈھال کی قیمت میں ہاتھ کاٹا گیا، اس وقت اس کی قیمت ایک دینار تھی۔
It was narrated that Ayman said: "The hand of a thief was not be cut off during the time of the Messenger of Allah ﷺ except for the price of a shield, which in those days was a Dinar." (Daif)
منكرصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4946
ایمن کہتے ہیں کہ چور کا ہاتھ ڈھال کی قیمت میں کاٹا جائے گا اور ڈھال کی قیمت رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں ایک دینار یا دس درہم تھی۔
It was narrated that Ayman said: "The (hand of) a thief is to be cut off for the price of a shield, and the price of a shield during the time of the Messenger of Allah ﷺ was a Dinar, or ten Dirhams." (Daif)
منكرصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4947
ایمن بن ام ایمن سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ہاتھ ڈھال کی قیمت میں کاٹا جائے اور اس وقت اس کی قیمت ایک دینار تھی۔
It was narrated that Ayman bin Umm Ayman who attributed it to the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "The (hand of) a thief is not to be cut off except for the price of a shield, and in those days the price of a shield was a Dinar.
منكرصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4948