زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَمِّي، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ ابْنِ إِسْحَاق، قَالَ: حَدَّثَنَاعَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ، أَنَّ عَطَاءَ بْنَ أَبِي رَبَاحٍ حَدَّثَهُ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ كَانَ، يَقُولُ: ثَمَنُهُ يَوْمَئِذٍ عَشْرَةُ دَرَاهِمَ.
عطا بن ابی رباح بیان کرتے ہیں کہ عبداللہ بن عباس ؓ کہا کرتے تھے: اس وقت اس (ڈھال) کی قیمت دس درہم تھی۔
Ata, bin Abi Rabah narrated that Abdullah bin Abbas used to say: "Its price in those days was ten Dirhams.
شاذصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4950
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ٥٩٥١) (شاذ) (سند حسن ہے مگر صحیح مرفوع احادیث کے مخالف ہے )