Sunan An Nasai 4954چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احادیث مبارکہ

4954Sunan An Nasaiصحیح

زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان

أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى الْبَلْخِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاق، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى، عَنْعَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ مِثْلَهُ: كَانَ ثَمَنُ الْمِجَنِّ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَوَّمُ عَشْرَةَ دَرَاهِمَ. Q

عبداللہ بن عباس (رض) سے اسی جیسی روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں ڈھال کی قیمت دس درہم لگائی جاتی تھی۔

Narrated Ibn Abbas: A similar report was narrated from Ibn Abbas. The price of a shield at the time of the Messenger of Allah ﷺ was estimated to be ten Dirhams.

شاذصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4951
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ٥٨٨٥) ، ویأتي عند المؤلف بأرقام : ٤٩٥٥، ٤٩٥٦) (شاذ )