Sunan An Nasai 4938

چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احادیث مبارکہ

4938Sunan An Nasai

زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان

أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيل الطَّبَرَانِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بَحْرٍ أَبُو عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُبَارَكُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِير، قَالَ: حَدَّثَنِي عِكْرِمَةُ، أَنَّ امْرَأَةً أَخْبَرَتْهُ، أَنَّ عَائِشَةَ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ، أَخْبَرَتْهَا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: تُقْطَعُ الْيَدُ فِي الْمِجَنِّ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ڈھال (چوری کی قیمت) میں ہاتھ کاٹا جائے گا ۔

Aishah (RA), the mother of the believers, narrated that the Messenger of Allah ﷺ said: "The hand (of the thief) is not to be cut off for a shield.

صحيح لغيرهصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4934
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ١٧٩٩٦) (صحیح) (اس کی سند میں ایک راوی مبہم ہے، لیکن پچھلی سن دوں سے یہ صحیح لغیرہ ہے )