Sunan An Nasai 4949

چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احادیث مبارکہ

4949Sunan An Nasai

زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ الْحَكَمِ، عَنْ مُجَاهِدٍوَعَطَاءٍ، عَنْ أَيْمَنَ، قَالَ: لَمْ تُقْطَعِ الْيَدُ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا فِي ثَمَنِ الْمِجَنِّ، وَثَمَنُهُ يَوْمَئِذٍ دِينَارٌ.

ایمن کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں ایک ڈھال کی قیمت میں ہاتھ کاٹا گیا، اس وقت اس کی قیمت ایک دینار تھی۔

It was narrated that Ayman said: "The hand of a thief was not be cut off during the time of the Messenger of Allah ﷺ except for the price of a shield, which in those days was a Dinar." (Daif)

منكرصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4946
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٤٩٤٦ (منکر )