Sunan An Nasai 4934

چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احادیث مبارکہ

4934Sunan An Nasai

زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان

قَالَ الْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ قِرَاءَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ: عَنْ ابْنِ الْقَاسِمِ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ عَمْرَةَ، قَالَتْ: قَالَتْ عَائِشَةُ: الْقَطْعُ فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا.

عمرہ کہتی ہیں کہ عائشہ ؓ نے کہا: ہاتھ کاٹنا چوتھائی دینار اور اس سے زیادہ میں ہے۔

It was narrated that Amrah said: "Aishah said: Cutting off (the hand of the thief) is for one-quarter of a Dinar or more.

صحيح موقوفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4930
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٤٩٣٢ (صحیح )