Sunan An Nasai 4942

چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احادیث مبارکہ

4942Sunan An Nasai

زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان

أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاق، قَالَ: حَدَّثَنِي قُدَامَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَخْرَمَةُ بْنُ بُكَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُعُثْمَانَ بْنَ أَبِي الْوَلِيدِ، يَقُولُ: سَمِعْتُ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ، يَقُولُ: كَانَتْ عَائِشَةُ تُحَدِّثُ، عَنْ نَبِيِّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ: لَا تُقْطَعُ الْيَدُ إِلَّا فِي الْمِجَنِّ أَوْ ثَمَنِهِ، وَزَعَمَ أَنَّ عُرْوَةَ، قَالَ: الْمِجَنُّ أَرْبَعَةُ دَرَاهِمَ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ روایت کرتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ہاتھ صرف ڈھال یا اس کی قیمت میں کاٹا جائے گا ۔ راوی عثمان بن ابی الولید بیان کرتے ہیں کہ عروہ نے کہا: ڈھال چار درہم کی ہوتی ہے۔ عثمان کہتے ہیں: میں نے سلیمان بن یسار کو بیان کرتے ہوئے سنا کہ انہوں نے عمرہ کو کہتے ہوئے سنا کہ میں نے عائشہ کو بیان کرتے ہوئے سنا ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ ہاتھ صرف چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ میں کاٹا جائے گا۔

Uthman bin Abi Al-Walid said: "I heard Urwah bin Az-Zubair say: "Aishah used to narrate that he Prophet of Allah said: The hand (of the thief) should not be cut off except for a shield or its equivalent in value. And he said that Urwah said: A shield is (worth) four Dirhams. And he (the narrator) said: I heard sulaiman bin Yasar say that he heard Amrah say: I heard Aishah (RA) narrate that she heard the Messenger of Allah ﷺ say: The hand (of the thief) should not be cut off except for four Dinars or more.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4938
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ وحدیث سلیمان بن یسار انظر حدیث رقم: ٤٩٣٩ (صحیح )