Sunan An Nasaiسنن النسائی

All 5,772 hadiths in order · Page 248 of 289

4931Sunan An Nasaiصحیح

زہری پر راویوں کے اختلاف سے متعلق

قَالَ الْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ قِرَاءَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ، عَنْ ابْنِ الْقَاسِمِ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْعَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: مَا طَالَ عَلَيَّ وَلَا نَسِيتُ الْقَطْعُ فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا.

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں : نہ بہت عرصہ گزرا اور نہ میں بھولی ہوں کہ ہاتھ کاٹنا چوتھائی دینار اور اس سے زیادہ میں ہے۔

It was narrated that Aishah (RA) said: "It has not been too long and I have not forgotten yet. Cutting off (the hand of the thief) is for one-quarter of a Dinar or more.

صحيح موقوفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4927
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٤٩٢٦ (صحیح )
4932Sunan An Nasaiصحیح

زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان

أَخْبَرَنَا أَبُو صَالِحٍ مُحَمَّدُ بْنُ زُنْبُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْعَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: لَا يُقْطَعُ السَّارِقُ إِلَّا فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا.

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا : چور کا ہاتھ چوتھائی دینار اور اس سے زیادہ میں کاٹا جائے گا ۔

It was narrated from Aishah (RA) that: she heard the Messenger of Allah ﷺ say: "The hand of the thief is not be cut off except for one-quarter of a Dinar or more.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4928
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الحدود ١ (١٦٨٣) ، (تحفة الأشراف : ١٧٩٥١) (صحیح )
4933Sunan An Nasaiصحیح

زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلْمَانَ، عَنْ ابْنِ الْهَادِ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ حَزْمٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَ الْأَوَّلِ.

اس سند سے بھی عائشہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ ﷺ سے پہلی جیسی حدیث روایت کی ہے۔

Narrator mentioned in Hadith: A similar report was narrated from Aishah (RA) from the Messenger of Allah ﷺ.

صحيح موقوفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4929
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٤٩٣٢ (صحیح )
4934Sunan An Nasaiصحیح

زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان

قَالَ الْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ قِرَاءَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ: عَنْ ابْنِ الْقَاسِمِ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ عَمْرَةَ، قَالَتْ: قَالَتْ عَائِشَةُ: الْقَطْعُ فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا.

عمرہ کہتی ہیں کہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا : ہاتھ کاٹنا چوتھائی دینار اور اس سے زیادہ میں ہے۔

It was narrated that Amrah said: "Aishah said: Cutting off (the hand of the thief) is for one-quarter of a Dinar or more.

صحيح موقوفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4930
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٤٩٣٢ (صحیح )
4935Sunan An Nasaiصحیح

زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان

أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي الرِّجَالِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يُقْطَعُ يَدُ السَّارِقِ فِي ثَمَنِ الْمِجَنِّ، وَثَمَنُ الْمِجَنِّ رُبْعُ دِينَارٍ،.

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : چور کا ہاتھ ڈھال کی قیمت میں کاٹا جائے گا اور ڈھال کی قیمت چوتھائی دینار ہے ۔

It was narrated that Aishah (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ said: The hand of the thief is to be cut off for the price of a shield, and the price of a shield is one-quarter of a Dinar.

حسن صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4931
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الحدود ١٤ (٦٧٩١) ، (تحفة الأشراف : ١٧٩١٦) (حسن صحیح )
4936Sunan An Nasaiصحیح

زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان

أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ دُرُسْتَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَاعِيل، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِحَدَّثَهُ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْطَعُ الْيَدَ فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا.

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ چوتھائی دینار اور اس سے زیادہ میں ہاتھ کاٹتے تھے۔

It was narrated that Aishah (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ used to cut off the (thiefs) hand for one-quarter of a Dinar or more.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4932
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٤٩٣٥ (صحیح )
4937Sunan An Nasaiصحیح

زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان

أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ثُمَّ ذَكَرَ كَلِمَةً مَعْنَاهَا، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تُقْطَعُ الْيَدُ إِلَّا فِي رُبْعِ دِينَارٍ.

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : چور کا ہاتھ چوتھائی دینار میں کاٹا جائے گا ۔

It was narrated that Aishah (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ said: The hand (of the thief) is not to be cut off except for one-quarter of a Dinar.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4933
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٤٩٣٥ (صحیح )
4938Sunan An Nasaiصحیح

زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان

أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيل الطَّبَرَانِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بَحْرٍ أَبُو عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُبَارَكُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِير، قَالَ: حَدَّثَنِي عِكْرِمَةُ، أَنَّ امْرَأَةً أَخْبَرَتْهُ، أَنَّ عَائِشَةَ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ، أَخْبَرَتْهَا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: تُقْطَعُ الْيَدُ فِي الْمِجَنِّ.

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ڈھال (چوری کی قیمت) میں ہاتھ کاٹا جائے گا ۔

Aishah (RA), the mother of the believers, narrated that the Messenger of Allah ﷺ said: "The hand (of the thief) is not to be cut off for a shield.

صحيح لغيرهصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4934
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ١٧٩٩٦) (صحیح) (اس کی سند میں ایک راوی مبہم ہے، لیکن پچھلی سن دوں سے یہ صحیح لغیرہ ہے )
4939Sunan An Nasaiصحیح

زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَمِّي، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ ابْنِ إِسْحَاق، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، أَنَّ بُكَيْرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجّ حَدَّثَهُ، أَنَّ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ حَدَّثَهُ، أَنَّ عَمْرَةَ ابْنَةَ عَبْدِ الرَّحْمَنِحَدَّثَتْهُ أَنَّهَا، سَمِعَتْ عَائِشَةَ، تَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تُقْطَعُ يَدُ السَّارِقِ فِيمَا دُونَ الْمِجَنِّ، قِيلَ لِعَائِشَةَ: مَا ثَمَنُ الْمِجَنِّ ؟ قَالَتْ: رُبْعُ دِينَارٍ.

عمرہ بنت عبدالرحمٰن بیان کرتی ہیں کہ میں نے عائشہ رضی اللہ عنہا کو کہتے سنا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ڈھال سے کم قیمت کی چیز میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا ، عائشہ سے کہا گیا : ڈھال کی قیمت کتنی ہے ؟ کہا : چوتھائی دینار۔

Aishah (RA) said: The Messenger of Allah ﷺ said: The hand of the thief is not to be cut off for anything less than a shield." It was said to Aishah (RA): What is the price of a shield?" She said: "One-quarter of a Dinar.

صحيح لغيرهصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4935
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الحدود ١ (١٦٨٣) ، (تحفة الأشراف : ١٧٨٩٦، ١٨٧٩٢) ، ویأتي عند المؤلف بأرقام : ٤٩٤٠) ، ٤٩٤٣) (صحیح) (اس کے راوی ” ابن اسحاق “ مدلس ہیں، اور عنعنہ سے روایت کیے ہوئے ہیں، لیکن باب کی سن دوں سے یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے )
4940Sunan An Nasaiصحیح

زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان

أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَخْرَمَةُ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سُلَيْمَان بْنِ يَسَارٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: لَا تُقْطَعُ يَدُ السَّارِقِ إِلَّا فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا.

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا : چور کا ہاتھ چوتھائی دینار اور اس سے زیادہ میں کاٹا جائے گا ۔

It was narrated from Aishah (RA) that she heard the Messenger of Allah ﷺ say: "The hand of a thief is not to be cut off except for one-quarter of a Dinar or more.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4936
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )
4941Sunan An Nasaiصحیح

زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان

أَخْبَرَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: حَدَّثَنَا قُدَامَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا مَخْرَمَةُ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ أَبِي الْوَلِيدِ مَوْلَى الْأَخْنَسِيِّينَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ، يَقُولُ: كَانَتْ عَائِشَةُ تُحَدِّثُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: لَا تُقْطَعُ الْيَدُ إِلَّا فِي الْمِجَنِّ أَوْ ثَمَنِهِ.

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ہاتھ اسی وقت کاٹا جائے گا جب وہ ڈھال یا اس کی قیمت کے برابر ہو ۔

Makhramah narrated that his father said: "I heard Uthman bin Abi Al-Walid, the freed slave of the Akhnasiyin, say: I heard Urwah bin Az-Zubair say;Aishah (RA) used to narrated that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "The hand (of the thief) should not be cut off for anything but a shield or its equivalent in value.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4937
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ١٦٣٦٧) (صحیح )
4942Sunan An Nasaiصحیح

زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان

أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاق، قَالَ: حَدَّثَنِي قُدَامَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَخْرَمَةُ بْنُ بُكَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُعُثْمَانَ بْنَ أَبِي الْوَلِيدِ، يَقُولُ: سَمِعْتُ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ، يَقُولُ: كَانَتْ عَائِشَةُ تُحَدِّثُ، عَنْ نَبِيِّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ: لَا تُقْطَعُ الْيَدُ إِلَّا فِي الْمِجَنِّ أَوْ ثَمَنِهِ، وَزَعَمَ أَنَّ عُرْوَةَ، قَالَ: الْمِجَنُّ أَرْبَعَةُ دَرَاهِمَ.

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ہاتھ صرف ڈھال یا اس کی قیمت میں کاٹا جائے گا ۔ راوی عثمان بن ابی الولید بیان کرتے ہیں کہ عروہ نے کہا : ڈھال چار درہم کی ہوتی ہے۔ عثمان کہتے ہیں : میں نے سلیمان بن یسار کو بیان کرتے ہوئے سنا کہ انہوں نے عمرہ کو کہتے ہوئے سنا کہ میں نے عائشہ کو بیان کرتے ہوئے سنا ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ ہاتھ صرف چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ میں کاٹا جائے گا۔

Uthman bin Abi Al-Walid said: "I heard Urwah bin Az-Zubair say: "Aishah used to narrate that he Prophet of Allah said: The hand (of the thief) should not be cut off except for a shield or its equivalent in value. And he said that Urwah said: A shield is (worth) four Dirhams. And he (the narrator) said: I heard sulaiman bin Yasar say that he heard Amrah say: I heard Aishah (RA) narrate that she heard the Messenger of Allah ﷺ say: The hand (of the thief) should not be cut off except for four Dinars or more.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4938
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ وحدیث سلیمان بن یسار انظر حدیث رقم : ٤٩٣٩ (صحیح )
4943Sunan An Nasaiصحیح

زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان

قَالَ: وَسَمِعْتُ قَالَ: وَسَمِعْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ يَزْعُمُ، أَنَّهُ سَمِعَ عَمْرَةَ، تَقُولُ: سَمِعْتُ عَائِشَةَ تُحَدِّثُ، أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: لَا تُقْطَعُ الْيَدُ إِلَّا فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَمَا فَوْقَهُ.

سلیمان بن یسار کہتے ہیں کہ پانچ انگلیوں یعنی ہاتھ کو نہیں کاٹا جائے گا مگر پانچ درہم میں۔ ہمام کہتے ہیں : میں عبداللہ داناج سے ملا، انہوں نے سلیمان بن یسار سے روایت کرتے ہوئے بیان کیا کہ انہوں نے کہا : پانچ کو پانچ میں ہی کاٹا جائے گا۔ یعنی ہاتھ پانچ درہم میں کاٹا جائے گا۔

This Arabic text is part of the previous Hadeeth. Not translated here or there.

سكت عنه الشيخصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4939
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٤٩٣٩ (صحیح) (یہ اثر مرفوع حدیث کے مخالف ہے )
4944Sunan An Nasaiصحیح

زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: لَمْ تُقْطَعْ يَدُ سَارِقٍ فِي أَدْنَى مِنْ حَجَفَةٍ أَوْ تُرْسٍ وَكُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا ذُو ثَمَنٍ.

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ حجفہ یا ترس یعنی ڈھال سے کم میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔ ان میں سے ہر ایک چیز قیمت والی ہے۔

It was narrated that Aishah (RA) said: "The hand of the thief should not be cut off for anything less than a Hajafah or a Turs (two kinds of shields)," each of which was worth a (decent) price.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4941
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الحدود ١٤ (٦٧٩٣) ، (تحفة الأشراف : ١٦٩٧٠) (صحیح )
4945Sunan An Nasaiضعیف

زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عِيسَى، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قَطَعَ فِي قِيمَةِ خَمْسَةِ دَرَاهِمَ.

عبداللہ بن مسعود (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے پانچ درہم کی قیمت (والی چیز) میں ہاتھ کاٹا۔

It was narrated from Abdullah that: the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) cut off (the thiefs hand) for (something) that was worth five Dirhams. (Daif)

ضعيفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4942
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ٩٣٢٤) (ضعیف) (اس کے راوی ” عیسیٰ بن ابی عزہ “ حافظہ کے کمزور ہیں )
4946Sunan An Nasaiضعیف

زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان

وَأَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْأَيْمَنَ، قَالَ: لَمْ يَقْطَعِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ السَّارِقَ إِلَّا فِي ثَمَنِ الْمِجَنِّ، وَثَمَنُ الْمِجَنِّ يَوْمَئِذٍ دِينَارٌ.

ایمن کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے کسی چور کا ہاتھ نہیں کاٹا مگر ایسی چیز میں جو ڈھال کی قیمت کے برابر ہو اور اس وقت ڈھال کی قیمت ایک دینار تھی۔

It was narrated that Ayman said: "The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) did not cut off the (hand of) the thief except for the value of a shield, and the value of a shield in those days was a Dinar." (Daif)

منكرصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4943
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ١٧٤٩) ، وأعادہ بالأرقام التالیة : ٤٩٤٧-٤٩٥٢ (منکر) (اس کے راوی ” ایمن “ صحابی نہیں ہیں، ایک مجہول تابعی ہیں، اس لئے یہ حدیث ضعیف اور صحیح حدیث کی مخالف بھی ہے، اس لیے منکر ہے )
4947Sunan An Nasaiصحیح

زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ أَيْمَنَ، قَالَ: لَمْ تَكُنْ تُقْطَعُ الْيَدُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، إِلَّا فِي ثَمَنِ الْمِجَنِّ وَقِيمَتُهُ يَوْمَئِذٍ دِينَارٌ.

ایمن کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں ڈھال کی قیمت پر ہاتھ کاٹ دیا جاتا تھا اور اس وقت اس کی قیمت ایک دینار تھی۔

It was narrated that Ayman said: "The hand of a thief would not be cut off during the time of the Messenger of Allah ﷺ except for the value of a shield, which in those days was a Dinar." (Daif)

منكرصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4944
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (منکر )
4948Sunan An Nasaiصحیح

زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان

أَخْبَرَنَا أَبُو الْأَزْهَرِ النَّيْسَابُورِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ الْحَكَمِ، عَنْمُجَاهِدٍ، عَنْ أَيْمَنَ، قَالَ: لَمْ تُقْطَعِ الْيَدُ فِي زَمَنِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا فِي ثَمَنِ الْمِجَنِّ، وَقِيمَةُ الْمِجَنِّ يَوْمَئِذٍ دِينَارٌ.

ایمن کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں ہاتھ نہیں کاٹا گیا مگر ڈھال کی قیمت پر اور ڈھال کی قیمت اس وقت ایک دینار تھی۔

It was narrated that Ayman said: "The hand of a thief was not be cut off during the time of the Messenger of Allah ﷺ except for the value of a shield, and the value of a shield in those days was a Dinar." (Daif)

منكرصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4945
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٤٩٤٦ (منکر )
4949Sunan An Nasaiصحیح

زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ الْحَكَمِ، عَنْ مُجَاهِدٍوَعَطَاءٍ، عَنْ أَيْمَنَ، قَالَ: لَمْ تُقْطَعِ الْيَدُ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا فِي ثَمَنِ الْمِجَنِّ، وَثَمَنُهُ يَوْمَئِذٍ دِينَارٌ.

ایمن کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں ایک ڈھال کی قیمت میں ہاتھ کاٹا گیا، اس وقت اس کی قیمت ایک دینار تھی۔

It was narrated that Ayman said: "The hand of a thief was not be cut off during the time of the Messenger of Allah ﷺ except for the price of a shield, which in those days was a Dinar." (Daif)

منكرصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4946
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٤٩٤٦ (منکر )
4950Sunan An Nasaiصحیح

زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان

أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا الْحَسَنُ بْنُ حَيٍّ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ الْحَكَمِ، عَنْ عَطَاءٍ، وَمُجَاهِدٍ، عَنْ أَيْمَنَ، قَالَ: يُقْطَعُ السَّارِقُ فِي ثَمَنِ الْمِجَنِّ، وَكَانَ ثَمَنُ الْمِجَنِّ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دِينَارًا أَوْ عَشْرَةَ دَرَاهِمَ.

ایمن کہتے ہیں کہ چور کا ہاتھ ڈھال کی قیمت میں کاٹا جائے گا اور ڈھال کی قیمت رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں ایک دینار یا دس درہم تھی۔

It was narrated that Ayman said: "The (hand of) a thief is to be cut off for the price of a shield, and the price of a shield during the time of the Messenger of Allah ﷺ was a Dinar, or ten Dirhams." (Daif)

منكرصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4947
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٤٩٤٦ (منکر )