Sunan An Nasai 4931چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احادیث مبارکہ

4931Sunan An Nasaiصحیح

زہری پر راویوں کے اختلاف سے متعلق

قَالَ الْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ قِرَاءَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ، عَنْ ابْنِ الْقَاسِمِ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْعَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: مَا طَالَ عَلَيَّ وَلَا نَسِيتُ الْقَطْعُ فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا.

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں : نہ بہت عرصہ گزرا اور نہ میں بھولی ہوں کہ ہاتھ کاٹنا چوتھائی دینار اور اس سے زیادہ میں ہے۔

It was narrated that Aishah (RA) said: "It has not been too long and I have not forgotten yet. Cutting off (the hand of the thief) is for one-quarter of a Dinar or more.

صحيح موقوفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4927
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٤٩٢٦ (صحیح )