Sunan An Nasaiسنن النسائی

All 5,772 hadiths in order · Page 265 of 289

5270Sunan An Nasaiصحیح

سونے کی انگوٹھی پہننے کی ممانعت سے متعلق

أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ حَمَّادٍ، عَنْ اللَّيْثِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُنَيْنٍ، أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ، أَنَّهُ سَمِعَ عَلِيًّا، يَقُولُ: نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ، وَعَنْ لُبُوسِ الْقَسِّيِّ، وَالْمُعَصْفَرِ، وَقِرَاءَةِ الْقُرْآنِ وَأَنَا رَاكِعٌ.

علی (رض) کہتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ ﷺ نے سونے کی انگوٹھی سے، ریشم اور زرد رنگ کے کپڑے پہننے سے اور رکوع کی حالت میں قرآن پڑھنے سے منع فرمایا۔

Ali said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade me from wearing gold rings, and from garments of Al-Qassi, and garments dyed with safflower, and reciting Quran while bowing.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5268
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ١٠٤٢ (صحیح )
5271Sunan An Nasaiصحیح

سونے کی انگوٹھی پہننے کی ممانعت سے متعلق

قَالَ الْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ قِرَاءَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ: عَنْ ابْنِ الْقَاسِمِ، حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُنَيْنٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْقِرَاءَةِ فِي الرُّكُوعِ.

علی (رض) کہتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ ﷺ نے رکوع کی حالت میں قرآن پڑھنے سے روکا۔

It was narrated that Ali said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade me from reciting Quran while bowing.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5269
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ١٠٤٢ (صحیح )
5272Sunan An Nasaiصحیح

سونے کی انگوٹھی پہننے کی ممانعت سے متعلق

أَخْبَرَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَرْبٌ، عَنْ يَحْيَى، حَدَّثَنِيعَمْرُو بْنُ سَعْدٍ الْفَدَكِيُّ، أَنَّ نَافِعًا أَخْبَرَهُ، حَدَّثَنِي ابْنُ حُنَيْنٍ، أَنَّ عَلِيًّا حَدَّثَهُ، قَالَ: نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ثِيَابِ الْمُعَصْفَرِ، وَعَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ، وَلُبْسِ الْقَسِّيِّ، وَأَنْ أَقْرَأَ وَأَنَا رَاكِعٌ.

علی (رض) بیان کرتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ ﷺ نے زرد رنگ کے کپڑے سے، سونے کی انگوٹھی سے، ریشم کے کپڑے سے اور رکوع کی حالت میں قرآن پڑھنے سے روکا۔

Ali said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade me from wearing garments dyed with safflower, and from gold rings, and from wearing Al-Qassi, and that I recite Quran while I am bowing.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5270
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ١٠٤٢ (صحیح )
5273Sunan An Nasaiصحیح

سونے کی انگوٹھی پہننے کی ممانعت سے متعلق

أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ دُرُسْتَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَاعِيل، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَهُ، عَنْ ابْنِ حُنَيْنٍ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَرْبَعٍ: عَنْ لُبْسِ ثَوْبٍ مُعَصْفَرٍ، وَعَنِ التَّخَتُّمِ بِخَاتَمِ الذَّهَبِ، وَعَنْ لُبْسِ الْقَسِّيَّةِ، وَأَنْ أَقْرَأَ الْقُرْآنَ وَأَنَا رَاكِعٌ.

علی (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے چار باتوں سے روکا : پیلے رنگ کا کپڑا پہننے سے، سونے کی انگوٹھی پہننے سے، ریشمی کپڑے پہننے سے، اور رکوع کی حالت میں قرآن پڑھنے سے۔

It was narrated that Ali said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade me from four things: Wearing garments dyed with safflower, and from wearing gold rings, and from wearing Al-Qassiyah garments, and reciting Quran while I am bowing.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5271
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ١٠٤٢ (صحیح )
5274Sunan An Nasaiصحیح

سونے کی انگوٹھی پہننے کی ممانعت سے متعلق

أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، عَنْ يَحْيَى، أَخْبَرَنِي خَالِدُ بْنُ مَعْدَانَ، أَنَّ ابْنَ حُنَيْنٍ حَدَّثَهُ، أَنَّ عَلِيًّا، قَالَ، إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهَى عَنْ ثِيَابِ الْمُعَصْفَرِ، وَعَنِ الْحَرِيرِ، وَأَنْ يَقْرَأَ وَهُوَ رَاكِعٌ، وَعَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ.

علی (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے پیلے رنگ کے کپڑے، اور ریشم کے استعمال سے، رکوع کی حالت میں قرآن پڑھنے سے اور سونے کی انگوٹھی (پہننے) سے منع فرمایا۔

It was narrated from Ibn Hunain, that Ali said that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade garments dyed with safflower, and from silk, and reciting Quran while he is bowing, and from gold rings.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5272
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ١٠٤٢ (صحیح )
5275Sunan An Nasaiصحیح

سونے کی انگوٹھی پہننے کی ممانعت سے متعلق

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّضْرَ بْنَ أَنَسٍ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ: نَهَى عَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ.

ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے سونے کی انگوٹھی پہننے سے منع فرمایا۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade gold rings.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5273
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٥١٨٩ (صحیح )
5276Sunan An Nasaiصحیح

سونے کی انگوٹھی پہننے کی ممانعت سے متعلق

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنِي أَبِي، قَالَ: حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، عَنْ الْحَجَّاجِ وَهُوَ ابْنُ الْحَجَّاجِ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ تَخَتُّمِ الذَّهَبِ.

ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے سونے کی انگوٹھی پہننے سے منع فرمایا۔

It was narrated that Abu Hurairah said: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade gold rings.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5274
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٥١٨٩ (صحیح )
5277Sunan An Nasaiصحیح

رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی (مبارک) انگوٹھی اور اس پر کندہ عبارت

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، عَنْ إِسْمَاعِيل، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: اتَّخَذَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمَ الذَّهَبِ، فَلَبِسَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَاتَّخَذَ النَّاسُ خَوَاتِيمَ الذَّهَبِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنِّي كُنْتُ أَلْبَسُ هَذَا الْخَاتَمَ وَإِنِّي لَنْ أَلْبَسَهُ أَبَدًا، فَنَبَذَهُ فَنَبَذَ النَّاسُ خَوَاتِيمَهُمْ.

عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے سونے کی انگوٹھی بنوائی، پھر اسے پہنا تو لوگوں نے بھی سونے کی انگوٹھیاں بنوائیں، آپ نے فرمایا : میں اس انگوٹھی کو پہن رہا تھا، لیکن اب میں اسے کبھی نہیں پہنوں گا ، چناچہ آپ نے اسے پھینک دی، تو لوگوں نے بھی اپنی انگوٹھیاں پھینک دیں۔

It was narrated that Ibn Umar said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) took a ring of gold and put it on, and the people started to wear gold rings too. The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: I used to wear this ring, but I will never wear it again. Then he threw it away, and the people threw their rings away.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5275
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٥١٦٧ (صحیح )
5278Sunan An Nasaiصحیح

رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی (مبارک) انگوٹھی اور اس پر کندہ عبارت

أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كَانَ نَقْشُ خَاتَمِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ.

عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کی انگوٹھی کا نقش محمد رسول اللہ تھا۔

It was narrated that Ibn Umar said: "The inscription on the ring of the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) was: Muhammad Rasul Allah.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5276
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ٨١٠٦) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/اللباس ٥٢ (٥٨٧٥) ، صحیح مسلم/اللباس ١٢ (٢٠٩١) ، سنن ابی داود/الخاتم ١ (٤٢١٨) ، سنن الترمذی/الشمائل ١١، مسند احمد (٢/٢٢، ١٤١) (صحیح )
5279Sunan An Nasaiصحیح

رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی (مبارک) انگوٹھی اور اس پر کندہ عبارت

أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا يُونُسُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ، وَفَصُّهُ حَبَشِيٌّ، وَنَقْشُهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ.

انس (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی، اس کا نگینہ حبشہ کا بنا ہوا تھا، اور اس پر محمد رسول اللہ نقش تھا۔

It was narrated from Anas that : The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) put on a silver ring with and Ethiopian stone (Fass), on which the inscription was: "Muhammad Rasul Allah.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5277
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٥١٩٩ (صحیح )
5280Sunan An Nasaiصحیح

رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی (مبارک) انگوٹھی اور اس پر کندہ عبارت

أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ، عَنْ بِشْرٍ وَهُوَ ابْنُ الْمُفَضَّلِ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: أَرَادَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَكْتُبَ إِلَى الرُّومِ، فَقَالُوا: إِنَّهُمْ لَا يَقْرَءُونَ كِتَابًا إِلَّا مَخْتُومًا، فَاتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ فِضَّةٍ كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى بَيَاضِهِ فِي يَدِهِ، وَنُقِشَ فِيهِ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ.

انس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے شاہ روم کو خط لکھنے کا ارادہ کیا تو لوگوں نے کہا : وہ ایسی کوئی تحریر نہیں پڑھتے جس پر مہر نہ ہو، چناچہ آپ نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی، گویا میں آپ کے ہاتھ میں اس کی سفیدی کو (اس وقت بھی) دیکھ رہا ہوں، اس میں محمد رسول اللہ نقش تھا۔

It was narrated that Anas said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) wanted to write to the Romans, and they (the Companions) said: They do not read any letter unless it has a seal. So he took a ring of silver and it is as if I can see its whiteness on his hand, and engraved on it (were the words): Muhammad Rasul Allah.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5278
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٥٢٠٤ (صحیح )
5281Sunan An Nasaiصحیح

رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی (مبارک) انگوٹھی اور اس پر کندہ عبارت

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ، وَفَصُّهُ حَبَشِيٌّ.

انس (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے چاندی کی ایک انگوٹھی بنوائی، اس کا نگینہ حبشہ کا بنا ہوا تھا۔

It was narrated from Anas that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) put on a ring of silver with an Ethiopian stone (Fass).

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5279
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٥١٩٩ (صحیح )
5282Sunan An Nasaiصحیح

رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی (مبارک) انگوٹھی اور اس پر کندہ عبارت

أَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ الْحَسَنِ وَهُوَ ابْنُ صَالِحٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كَانَ خَاتَمُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ فِضَّةٍ، وَفَصُّهُ مِنْهُ.

انس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کی انگوٹھی چاندی کی تھی اور اس کا نگینہ بھی چاندی کا تھا۔

It was narrated that Anas said: "The ring of the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) was of silver, and its stone (Fass) was made of silver too.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5280
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٥٢٠١ (صحیح )
5283Sunan An Nasaiصحیح

رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی (مبارک) انگوٹھی اور اس پر کندہ عبارت

أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، وَاللَّفْظُ لَهُ، قَالَا: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْأَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قَدِ اصْطَنَعْنَا خَاتَمًا، وَنَقَشْنَا عَلَيْهِ نَقْشًا، فَلَا يَنْقُشْ عَلَيْهِ أَحَدٌ.

انس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ہم نے انگوٹھی بنوائی ہے اور اس میں محمد رسول اللہ نقش کرایا ہے، لہٰذا اب کوئی ایسا نقش نہ کرائے ۔

It was narrated that Anas said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: We have had a ring made with an inscription, and no one else should copy this inscription.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5281
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/اللباس ١٢ (٢٠٩٢) ، سنن ابن ماجہ/اللباس ٢٩ (٣٦٤٠) ، (تحفة الٔاشراف : ٩٩٩) ، مسند احمد (٣/٢٩٠) (صحیح )
5284Sunan An Nasaiصحیح

کونسی انگلی میں انگوٹھی پہنے؟

أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اصْطَنَعَ خَاتَمًا، فَقَالَ: إِنَّا قَدِ اتَّخَذْنَا خَاتَمًا، وَنَقَشْنَا عَلَيْهِ نَقْشًا، فَلَا يَنْقُشْ عَلَيْهِ أَحَدٌ، وَإِنِّي لَأَرَى بَرِيقَهُ فِي خِنْصَرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

انس (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ایک انگوٹھی بنوائی اور فرمایا : ہم نے ایک انگوٹھی بنوائی ہے اور اس پر نقش کرایا ہے، لہٰذا ایسا نقش کوئی نہ کرائے ، گویا میں اس کی چمک رسول اللہ ﷺ کی چھنگلی میں (اب بھی) دیکھ رہا ہوں۔

It was narrated from Anas that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) had a ring and he said: "We have had a ring made with an inscription, and no one else should copy this inscription." It is as if I can see its shining on the little finer of the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم).

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5282
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/اللباس ٥١ (٥٨٧٤) ، (تحفة الأشراف : ١٠٤٤) (صحیح )
5285Sunan An Nasaiصحیح

کونسی انگلی میں انگوٹھی پہنے؟

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَامِرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْأَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَكَانَ يَتَخَتَّمُ فِي يَمِينِهِ.

انس (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ انگوٹھی اپنے دائیں ہاتھ میں پہنتے تھے۔

It was narrated from Anas that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) used to wear his ring on his right hand.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5283
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، سنن الترمذی/الشمائل ١٢ (٩٧) ، (تحفة الٔاشراف : ١١٩٦) (صحیح )
5286Sunan An Nasaiصحیح

کونسی انگلی میں انگوٹھی پہنے؟

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عِيسَى الْبِسْطَامِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى بَيَاضِ خَاتَمِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي إِصْبَعِهِ الْيُسْرَى.

انس (رض) کہتے ہیں : گویا میں نبی اکرم ﷺ کی انگوٹھی کی سفیدی آپ کے بائیں ہاتھ کی انگلی میں (اب بھی) دیکھ رہا ہوں۔

It was narrated that Anas said: "It is as if I can see the whiteness of the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم)s ring on his left finger.

صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5284
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الٔاشراف : ١٢٩١) (صحیح الإسناد )
5287Sunan An Nasaiصحیح

کونسی انگلی میں انگوٹھی پہنے؟

أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ نَافِعٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا بَهْزُ بْنُ أَسَدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا ثَابِتٌ، أَنَّهُمْ سَأَلُوا أَنَسًا عَنْ خَاتَمِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ؟ قَالَ: كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى وَبِيصِ خَاتَمِهِ مِنْ فِضَّةٍ، وَرَفَعَ إِصْبَعَهُ الْيُسْرَى الْخِنْصَرَ.

ثابت بیان کرتے ہیں کہ لوگوں نے انس (رض) سے رسول اللہ ﷺ کی انگوٹھی کے بارے میں سوال کیا، تو وہ بولے : گویا میں آپ ﷺ کی چاندی کی انگوٹھی کی چمک دیکھ رہا ہوں، پھر انہوں نے اپنے بائیں ہاتھ کی چھنگلی انگلی کو بلند کیا ١ ؎۔

Thabit narrated that : They asked Anas about the ring of the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) and he said: "It is as if I can see the shining of his silver ring, and he raised his left little finger.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5285
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی یہ بتار ہے تھے کہ آپ ﷺ انگوٹھی چھنگلی انگلی میں پہنتے تھے۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/المساجد ٣٩ (٦٤٠) ، اللباس ١٦ (٢٠٩٥) ، (تحفة الٔاشراف : ٣٣٣) ، مسند احمد (٣/٢٧٦) (صحیح) (انس رضی الله عنہ سے یمین اور یسار یعنی دائیں اور بائیں ہاتھ دونوں میں انگوٹھی پہنے کا ذکر آیا ہے، جس کے بارے میں احادیث کی صحت کے بعد یہ کہنا پڑے گا کہ کبھی دائیں ہاتھ میں پہنے دیکھا اور کبھی بائیں میں، اور بعض اہل علم کے یہاں بائیں میں پہنے والی حدیث راجح اور محفوظ ہے، تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو : الإرواء ٣/٢٩٨، ٣٠٢، وتراجع الالبانی ١٥٩ )
5288Sunan An Nasaiصحیح

کونسی انگلی میں انگوٹھی پہنے؟

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، قَالَ: سَمِعْتُعَلِيًّا، يَقُولُ: نَهَانِي نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنِ الْخَاتَمِ فِي السَّبَّابَةِ، وَالْوُسْطَى.

علی (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے مجھے شہادت اور بیچ کی انگلی میں انگوٹھی پہننے سے منع فرمایا ہے ١ ؎۔

It was narrated that Abu Burdah said: "I heard Ali say: The Prophet of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade me to wear a ring on the forefinger and middle finger.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5286
Notes · وضاحت
١ ؎: یہ نہی تنزیہی ہے، یعنی خلافِ اولیٰ ہے، بہتر یہ ہے کہ ان انگلیوں میں نہ پہنا جائے۔
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٥٢١٤ (صحیح )
5289Sunan An Nasaiصحیح

کونسی انگلی میں انگوٹھی پہنے؟

أَخْبَرَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أَلْبَسَ فِي إِصْبَعِي هَذِهِ، وَفِي الْوُسْطَى، وَالَّتِي تَلِيهَا.

علی (رض) کہتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ ﷺ نے اس (شہادت کی) انگلی میں، بیچ کی انگلی اور اس سے لگی ہوئی انگلی میں انگوٹھی پہننے سے روکا ہے۔

It was narrated that Ali said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade me to wear (a ring) on this finger," and it was on the middle finger and the one next to it.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5287
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٥٢١٤ (صحیح )