Sunan An Nasai 5277

زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہAdornment
صحیح

رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی (مبارک) انگوٹھی اور اس پر کندہ عبارت

عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے سونے کی انگوٹھی بنوائی، پھر اسے پہنا تو لوگوں نے بھی سونے کی انگوٹھیاں بنوائیں، آپ نے فرمایا : میں اس انگوٹھی کو پہن رہا تھا، لیکن اب میں اسے کبھی نہیں پہنوں گا ، چناچہ آپ نے اسے پھینک دی، تو لوگوں نے بھی اپنی انگوٹھیاں پھینک دیں۔

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، عَنْ إِسْمَاعِيل، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: اتَّخَذَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمَ الذَّهَبِ، فَلَبِسَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَاتَّخَذَ النَّاسُ خَوَاتِيمَ الذَّهَبِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنِّي كُنْتُ أَلْبَسُ هَذَا الْخَاتَمَ وَإِنِّي لَنْ أَلْبَسَهُ أَبَدًا، فَنَبَذَهُ فَنَبَذَ النَّاسُ خَوَاتِيمَهُمْ.

It was narrated that Ibn Umar said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) took a ring of gold and put it on, and the people started to wear gold rings too. The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: I used to wear this ring, but I will never wear it again. Then he threw it away, and the people threw their rings away.

About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5275
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٥١٦٧ (صحیح )