Sunan An Nasai 5274

زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ

5274Sunan An Nasai

سونے کی انگوٹھی پہننے کی ممانعت سے متعلق

أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، عَنْ يَحْيَى، أَخْبَرَنِي خَالِدُ بْنُ مَعْدَانَ، أَنَّ ابْنَ حُنَيْنٍ حَدَّثَهُ، أَنَّ عَلِيًّا، قَالَ، إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهَى عَنْ ثِيَابِ الْمُعَصْفَرِ، وَعَنِ الْحَرِيرِ، وَأَنْ يَقْرَأَ وَهُوَ رَاكِعٌ، وَعَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ.

علی ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے پیلے رنگ کے کپڑے، اور ریشم کے استعمال سے، رکوع کی حالت میں قرآن پڑھنے سے اور سونے کی انگوٹھی (پہننے) سے منع فرمایا۔

It was narrated from Ibn Hunain, that Ali said that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade garments dyed with safflower, and from silk, and reciting Quran while he is bowing, and from gold rings.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5272
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ١٠٤٢ (صحیح )