رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی (مبارک) انگوٹھی اور اس پر کندہ عبارت
انس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ہم نے انگوٹھی بنوائی ہے اور اس میں محمد رسول اللہ نقش کرایا ہے، لہٰذا اب کوئی ایسا نقش نہ کرائے ۔
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، وَاللَّفْظُ لَهُ، قَالَا: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْأَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قَدِ اصْطَنَعْنَا خَاتَمًا، وَنَقَشْنَا عَلَيْهِ نَقْشًا، فَلَا يَنْقُشْ عَلَيْهِ أَحَدٌ.
It was narrated that Anas said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: We have had a ring made with an inscription, and no one else should copy this inscription.
About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5281
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/اللباس ١٢ (٢٠٩٢) ، سنن ابن ماجہ/اللباس ٢٩ (٣٦٤٠) ، (تحفة الٔاشراف : ٩٩٩) ، مسند احمد (٣/٢٩٠) (صحیح )