Sunan An Nasai 5272

زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ

5272Sunan An Nasai

سونے کی انگوٹھی پہننے کی ممانعت سے متعلق

أَخْبَرَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَرْبٌ، عَنْ يَحْيَى، حَدَّثَنِيعَمْرُو بْنُ سَعْدٍ الْفَدَكِيُّ، أَنَّ نَافِعًا أَخْبَرَهُ، حَدَّثَنِي ابْنُ حُنَيْنٍ، أَنَّ عَلِيًّا حَدَّثَهُ، قَالَ: نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ثِيَابِ الْمُعَصْفَرِ، وَعَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ، وَلُبْسِ الْقَسِّيِّ، وَأَنْ أَقْرَأَ وَأَنَا رَاكِعٌ.

علی ؓ بیان کرتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ ﷺ نے زرد رنگ کے کپڑے سے، سونے کی انگوٹھی سے، ریشم کے کپڑے سے اور رکوع کی حالت میں قرآن پڑھنے سے روکا۔

Ali said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade me from wearing garments dyed with safflower, and from gold rings, and from wearing Al-Qassi, and that I recite Quran while I am bowing.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5270
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ١٠٤٢ (صحیح )