2. Surah Al-Baqara
البقرةThe Cow · 286 ayahsاشرف الحواشی
الٓمّٓۚ Open ayah 2:1 in the Quran reader
الم
ذٰلِكَ الْكِتٰبُ لَا رَیْبَ١ۛۖۚ فِیْهِ١ۛۚ هُدًى لِّلْمُتَّقِیْنَۙ Open ayah 2:2 in the Quran reader
ف 2 اس کتاب میں یعنی اس کے سچے ہونے میں اللہ تعالیٰ کی طرف کوئی شک نہیں ہےڈرنے والوں کی راستہ بتاتی ہے4
الَّذِیْنَ یُؤْمِنُوْنَ بِالْغَیْبِ وَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَ مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ یُنْفِقُوْنَۙ Open ayah 2:3 in the Quran reader
جو بن دیکھی باتوں پر یقین کرتے ہیں (اسی کو غیب کہتے ہیں ) (ف 5 اور نماز کو درستی سے ادا کرتے ہیں۔6 وہ جو ہم نے کو دیا خرچ کرتے ہیں۔7
وَ الَّذِیْنَ یُؤْمِنُوْنَ بِمَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ وَ مَاۤ اُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ١ۚ وَ بِالْاٰخِرَةِ هُمْ یُوْقِنُوْنَؕ Open ayah 2:4 in the Quran reader
اور جو یقین کرتے ہیں اس پر جو اترا تجھ پر اور جو اترا تجھ سے پہلے8 اور آخرت کا بھی یقین رکھتے ہیں ( قیامت اور حشر نشرکا)9
اُولٰٓئِكَ عَلٰى هُدًى مِّنْ رَّبِّهِمْ١ۗ وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ Open ayah 2:5 in the Quran reader
یہی لوگ اپنے پر ور دگار کی راہ پر ہیں اور یہی لوگ مراد کو پہنچنے والے ہیں۔1
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا سَوَآءٌ عَلَیْهِمْ ءَاَنْذَرْتَهُمْ اَمْ لَمْ تُنْذِرْهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ Open ayah 2:6 in the Quran reader
جو لوگ منکر ہوئے ان کو برابر ہے تو ڈرائے یا نہ ڈرائے وہ نہ مانیں گے2
خَتَمَ اللّٰهُ عَلٰى قُلُوْبِهِمْ وَ عَلٰى سَمْعِهِمْ١ؕ وَ عَلٰۤى اَبْصَارِهِمْ غِشَاوَةٌ١٘ وَّ لَهُمْ عَذَابٌ عَظِیْمٌ۠ Open ayah 2:7 in the Quran reader
ان کے دلوں اور ان کے کانوں پر اللہ تعالیٰ نے مہر کردی ہے3 اور ان کی آنکھوں پردہ ہے اور ان پر قیامت کے دن بڑ مار پڑے گی
وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یَّقُوْلُ اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَ بِالْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ مَا هُمْ بِمُؤْمِنِیْنَۘ Open ayah 2:8 in the Quran reader
کچھ لوگوں ایسے بھی ہیں جو منہ تو کہتے ہیں ہم ایمان لائے اللہ پر4 اور پچھلے دن قیامت پر مگر دل سے ان کو یقین نہیں ہے۔
یُخٰدِعُوْنَ اللّٰهَ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ۚ وَ مَا یَخْدَعُوْنَ اِلَّاۤ اَنْفُسَهُمْ وَ مَا یَشْعُرُوْنَؕ Open ayah 2:9 in the Quran reader
اور مومنوں سے دغا بازی کرتے ہیں وہ اپنے کو آپ دغادیتے ہیں اور نہیں سمجھتے5
فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ١ۙ فَزَادَهُمُ اللّٰهُ مَرَضًا١ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌۢ١ۙ۬ بِمَا كَانُوْا یَكْذِبُوْنَ Open ayah 2:10 in the Quran reader
ان کا دل پہلے ہی سے) بیمار تھا اللہ تعالیٰ ان کی اور زیادہ بیمار کردیا6 اور جھوٹ بو لنے کی سزا میں دکھ کی مار پڑ گے۔
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمْ لَا تُفْسِدُوْا فِی الْاَرْضِ١ۙ قَالُوْۤا اِنَّمَا نَحْنُ مُصْلِحُوْنَ Open ayah 2:11 in the Quran reader
جب ان سے کہوں ( بھائی) ملک میں فساد مت پھیلاؤ تو کہتے ہیں اجی ہم تو سنوارنے والے ہیں7
اَلَاۤ اِنَّهُمْ هُمُ الْمُفْسِدُوْنَ وَ لٰكِنْ لَّا یَشْعُرُوْنَ Open ayah 2:12 in the Quran reader
سنو یہی لوگ فسادی ہیں پر نہیں سمجھتے
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمْ اٰمِنُوْا كَمَاۤ اٰمَنَ النَّاسُ قَالُوْۤا اَنُؤْمِنُ كَمَاۤ اٰمَنَ السُّفَهَآءُ١ؕ اَلَاۤ اِنَّهُمْ هُمُ السُّفَهَآءُ وَ لٰكِنْ لَّا یَعْلَمُوْنَ Open ayah 2:13 in the Quran reader
اور جب ان سے کہو ایمان لاؤ جس طرح اور ( سچے) لوگ ایمان لائے ہیں تو کہتے ہیں کیا ہم بھی اتو بن جائیں) جس چرح اتو ایمان لائے ہیں ہم بھی ایمان لاویں سن لو وہ خود اتو ہیں پر نہیں جانتے8
وَ اِذَا لَقُوا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا قَالُوْۤا اٰمَنَّا١ۖۚ وَ اِذَا خَلَوْا اِلٰى شَیٰطِیْنِهِمْ١ۙ قَالُوْۤا اِنَّا مَعَكُمْ١ۙ اِنَّمَا نَحْنُ مُسْتَهْزِءُوْنَ Open ayah 2:14 in the Quran reader
اور یہ لوگ جب سچے ایما نداروں سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں ہم بھی ایماندار ہیں اور جب اکیلے اپنے شیطا نوں کو ساتھ ہوتے ہیں تو کہتے ہیں ہم تمہارے ساتھ ہیں ( اجی) ہم تو دل لگی کرتے ہیں
اَللّٰهُ یَسْتَهْزِئُ بِهِمْ وَ یَمُدُّهُمْ فِیْ طُغْیَانِهِمْ یَعْمَهُوْنَ Open ayah 2:15 in the Quran reader
اللہ جل شانہ ان سے دل لگی کرتا ہے اور ان کو ڈھیلا چھوڑ دیتا ہے شرارت میں بھٹکتے ہوئے1
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ اشْتَرَوُا الضَّلٰلَةَ بِالْهُدٰى١۪ فَمَا رَبِحَتْ تِّجَارَتُهُمْ وَ مَا كَانُوْا مُهْتَدِیْنَ Open ayah 2:16 in the Quran reader
یہی ہیں وہ لوگ جنہوں نے راہ کے بدلے گمراہی مول لی تو نہ نفع ہوا ان کو سو داگری میں نہ انہوں نے راہ پائی،2
مَثَلُهُمْ كَمَثَلِ الَّذِی اسْتَوْقَدَ نَارًا١ۚ فَلَمَّاۤ اَضَآءَتْ مَاحَوْلَهٗ ذَهَبَ اللّٰهُ بِنُوْرِهِمْ وَ تَرَكَهُمْ فِیْ ظُلُمٰتٍ لَّا یُبْصِرُوْنَ Open ayah 2:17 in the Quran reader
ان کی کہاوت (مثل) اس شخص کی سی ہے جس نے ( اندھیرے جنگل میں رات کو آگ سلگائی جب آس پاس روشنی پھیلی اور برابھلا دکھائی دینے لگا تو یکباری گی) اللہ تعالیٰ ان کی روشنی میٹ دی ( اور اس آگ کو بجھا دیا اور اندھیرے میں ان کو چھوڑ دیا کچھ نہیں دیکھتے3
صُمٌّۢ بُكْمٌ عُمْیٌ فَهُمْ لَا یَرْجِعُوْنَۙ Open ayah 2:18 in the Quran reader
بہرے گونگے اندھے ہیں۔ وہ راہ پر آنے والے نہیں4
اَوْ كَصَیِّبٍ مِّنَ السَّمَآءِ فِیْهِ ظُلُمٰتٌ وَّ رَعْدٌ وَّ بَرْقٌ١ۚ یَجْعَلُوْنَ اَصَابِعَهُمْ فِیْۤ اٰذَانِهِمْ مِّنَ الصَّوَاعِقِ حَذَرَ الْمَوْتِ١ؕ وَ اللّٰهُ مُحِیْطٌۢ بِالْكٰفِرِیْنَ Open ayah 2:19 in the Quran reader
یا ایسی مثال ہے جیسے مینہ برس رہا وہ آسمان سے اس میں اندھیرے ہیں اور گرج او بجلی مارے کڑ کے موت کے ڈر سے انگلیاں اپنے کانوں میں ٹھونس رہے ہیں۔ اور اللہ تعالیٰ منکروں کو گھیرے ہوئے ہے۔ ف
یَكَادُ الْبَرْقُ یَخْطَفُ اَبْصَارَهُمْ١ؕ كُلَّمَاۤ اَضَآءَ لَهُمْ مَّشَوْا فِیْهِ١ۙۗ وَ اِذَاۤ اَظْلَمَ عَلَیْهِمْ قَامُوْا١ؕ وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ لَذَهَبَ بِسَمْعِهِمْ وَ اَبْصَارِهِمْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ۠ Open ayah 2:20 in the Quran reader
قریت ہے کہ بجلی ان کی آنکھوں کو اچک لے6 ہر بار جب ان پر چمکتی ہے تو اس کی روشنی میں چلتے ہیں اور جب اندھیرا ہوجاتا ہے کھڑے رہ جاتے ہیں اور اگر اللہ تعالیٰ چا ہے تو ان کے کان بہرے کر دے ( بجلی کی کڑک سے) اور ان کی آنکھیں اندھی کر دے ( بجلی) کی چمک سے) بیشک اللہ تعالیٰ سب کو چھ کر ستا ہے
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اعْبُدُوْا رَبَّكُمُ الَّذِیْ خَلَقَكُمْ وَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَۙ Open ayah 2:21 in the Quran reader
7 اے لوگو اپنے مالک کی بندگی کر8 جس نے بنایا تم کو اور تم سے پہلے ( اگلے) لوگوں کو تم پرہیز گارہو جاؤ گے۔ ف
الَّذِیْ جَعَلَ لَكُمُ الْاَرْضَ فِرَاشًا وَّ السَّمَآءَ بِنَآءً١۪ وَّ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَاَخْرَجَ بِهٖ مِنَ الثَّمَرٰتِ رِزْقًا لَّكُمْ١ۚ فَلَا تَجْعَلُوْا لِلّٰهِ اَنْدَادًا وَّ اَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ Open ayah 2:22 in the Quran reader
امید رکھو جس نے زمین کو تمہارا بچھو نا بنایا اور آسمان کو چھت اور آسمان سے پانی بر ساکر1 میوے نکالے تمہارے کھا نے کو تو جان بوجھ کر اللہ تعالیٰ کے برابر کسی کو مت بناؤ ف۔2
وَ اِنْ كُنْتُمْ فِیْ رَیْبٍ مِّمَّا نَزَّلْنَا عَلٰى عَبْدِنَا فَاْتُوْا بِسُوْرَةٍ مِّنْ مِّثْلِهٖ١۪ وَ ادْعُوْا شُهَدَآءَكُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ Open ayah 2:23 in the Quran reader
اور اگر تم کو شک ہے اس کلام میں جو ہم نے اتارا پنے بندے پر ( یعنی قران میں)3 تو ایک ہی سورت اس کے جوڑ کی بنا لاؤ اور جو حمایتی تمہا رے اللہ تعالیٰ کے سوا ہوں ان کو بھی بلا لو اور ان سے بھی ( اس سورت کے بنانے ہیں ) ۔ مدد لو اگر تم سچے ہو
فَاِنْ لَّمْ تَفْعَلُوْا وَ لَنْ تَفْعَلُوْا فَاتَّقُوا النَّارَ الَّتِیْ وَ قُوْدُهَا النَّاسُ وَ الْحِجَارَةُ١ۖۚ اُعِدَّتْ لِلْكٰفِرِیْنَ Open ayah 2:24 in the Quran reader
اگر ایسا نہیں کرتے اور البتہ نہ کرسکو گے 4 تو اسی آگ سے بچو جس کے ایندھن آدمی اور5 پتھر ہیں ( بجانے لکڑیوں کو اس میں جلیں گے) وہ منکروں کے لیے تیار ہے۔6
وَ بَشِّرِ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَهُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ؕ كُلَّمَا رُزِقُوْا مِنْهَا مِنْ ثَمَرَةٍ رِّزْقًا١ۙ قَالُوْا هٰذَا الَّذِیْ رُزِقْنَا مِنْ قَبْلُ١ۙ وَ اُتُوْا بِهٖ مُتَشَابِهًا١ؕ وَ لَهُمْ فِیْهَاۤ اَزْوَاجٌ مُّطَهَّرَةٌ١ۙۗ وَّ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ Open ayah 2:25 in the Quran reader
اور ( اے پیغمبر ( علیہ السلام) ان لوگوں کو خو شخبری سنا جو ایمان لائے اور اچھے کام کئے، ان کے لیے باغ ہیں جن کے تلے نہریں بہ رہی ہیں جب اس باغ کا کوئی میوہ ان کے کھانے کا دبا دیا جائے گا تو کہیں گے یہ تو وہی ہے جو پہلے ہم کو مل جو میوے وہاں لائے جائیں گے ان کی صورتیں8 ملتی جلتی ہوں گی ( لیکن مزہ جدا جدا) اور ان کے لیے وہاں ستھری (پاکیزہ)9 عور تیں ہیں اور وہ ہمیشہ ہمیشہ ان باغو میں رہیں گے۔10
اِنَّ اللّٰهَ لَا یَسْتَحْیٖۤ اَنْ یَّضْرِبَ مَثَلًا مَّا بَعُوْضَةً فَمَا فَوْقَهَا١ؕ فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا فَیَعْلَمُوْنَ اَنَّهُ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّهِمْ١ۚ وَ اَمَّا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فَیَقُوْلُوْنَ مَا ذَاۤ اَرَادَ اللّٰهُ بِهٰذَا مَثَلًا١ۘ یُضِلُّ بِهٖ كَثِیْرًا١ۙ وَّ یَهْدِیْ بِهٖ كَثِیْرًا١ؕ وَ مَا یُضِلُّ بِهٖۤ اِلَّا الْفٰسِقِیْنَۙ Open ayah 2:26 in the Quran reader
اللہ تعالیٰ مچھر یا اس سے بڑھ کر کسی چیز کے مثال بیان کرنے میں نہیں شرما تا جو ایمان والے ہیں وہ جانتے ہیں کہ یہ مثال ان کے مالک کی طرف ٹھیک ہے اور جو منکر ہیں وہ کہتے ہیں بھلا اللہ تعالیٰ ایسی مثال کی کیا غرض پڑی تھی ( بات یہ ہے کہ) کہ اللہ تعالیٰ گمراہ کرتا ہے اس سے ( یعنی) اس مثال سے بہتیروں کو اور وہ راہ پر لاتا ہے بہتوں کو اور گمراہ انہیں کو کرتا ہے جو حکم نہیں مانتے
الَّذِیْنَ یَنْقُضُوْنَ عَهْدَ اللّٰهِ مِنْۢ بَعْدِ مِیْثَاقِهٖ١۪ وَ یَقْطَعُوْنَ مَاۤ اَمَرَ اللّٰهُ بِهٖۤ اَنْ یُّوْصَلَ وَ یُفْسِدُوْنَ فِی الْاَرْضِ١ؕ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ Open ayah 2:27 in the Quran reader
جو اللہ تعالیٰ کے اقرار کو پکا کر کے پھر توڑتے ہیں اور جس کے جوڑ نے کا للہ تعالیٰ نے حکم کیا اس کے پھوڑتے ہیں اور ملک میں فساد مچاتے ہیں یہی لوگ ٹوٹا اٹھائیں گے۔
كَیْفَ تَكْفُرُوْنَ بِاللّٰهِ وَ كُنْتُمْ اَمْوَاتًا فَاَحْیَاكُمْ١ۚ ثُمَّ یُمِیْتُكُمْ ثُمَّ یُحْیِیْكُمْ ثُمَّ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ Open ayah 2:28 in the Quran reader
ف 1 تم خدا کو کیسے نہیں مانتے پہلے تم میں جان جان نہ تھی پھر تم میں جان ڈالی2 پھر تم کو مار ڈالے گا پھر تم کو جلائے گا پھر تم کو اسی کی پاس جانا ہے۔
هُوَ الَّذِیْ خَلَقَ لَكُمْ مَّا فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا١ۗ ثُمَّ اسْتَوٰۤى اِلَى السَّمَآءِ فَسَوّٰىهُنَّ سَبْعَ سَمٰوٰتٍ١ؕ وَ هُوَ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ۠ Open ayah 2:29 in the Quran reader
وہی خدا ہے جس نے تمہارے لیے سب کچھ جو زمین میں ہے بنایا پھر آسمان کی طرف چڑھ گیا۔3 اور سات آسمان ہموار بنائے4 اور وہ ہر چیز کو جانتا ہے۔
وَ اِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلٰٓئِكَةِ اِنِّیْ جَاعِلٌ فِی الْاَرْضِ خَلِیْفَةً١ؕ قَالُوْۤا اَتَجْعَلُ فِیْهَا مَنْ یُّفْسِدُ فِیْهَا وَ یَسْفِكُ الدِّمَآءَ١ۚ وَ نَحْنُ نُسَبِّحُ بِحَمْدِكَ وَ نُقَدِّسُ لَكَ١ؕ قَالَ اِنِّیْۤ اَعْلَمُ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ Open ayah 2:30 in the Quran reader
اور ( اے پیغمبر وہ وقت یاد کر جب تیری مالک نے فرشتوں5 سے کہا میں زمین میں ایک نائب ( یعنی خلیفہ اور قائم مقام) بنا والا ہوں2 وہ بو لے کا تو ایسے شخص کو نائب بنائے گا جو زمین میں فساد کرے اور جو خون بہائے گا اور ہم ( ان آفتوں سے پاک رات دن) تعریف کے ساتھ تیری خوبی اور پاکی بیان کرتے ہیں رہتے ہیں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ( اس میں جو مصلحت ہے) جانتا ہوں تم نہیں جانتے
وَ عَلَّمَ اٰدَمَ الْاَسْمَآءَ كُلَّهَا ثُمَّ عَرَضَهُمْ عَلَى الْمَلٰٓئِكَةِ١ۙ فَقَالَ اَنْۢبِئُوْنِیْ بِاَسْمَآءِ هٰۤؤُلَآءِ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ Open ayah 2:31 in the Quran reader
اور اللہ تعالیٰ نے ایسا کیا ) ۔ آدم ( علیہ السلام) کو سارے7 نام بتا دیئے ( یعنی ہر ایک چیز کے نام ان معلوم ہوگئے) پھر ان چیزوں کو فرشتوں کے ساتھ رکھا اور فرمایا ان کے نام بتاؤ اگر تم سچے ہو۔8
قَالُوْا سُبْحٰنَكَ لَا عِلْمَ لَنَاۤ اِلَّا مَا عَلَّمْتَنَا١ؕ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَلِیْمُ الْحَكِیْمُ Open ayah 2:32 in the Quran reader
فرشتوں نے عرض کیا کو پاک ہے9 ہم کو کیا معلوم مگر جتنا تو نے سکھلایا بیشک تو ہی جاننے والا ہے اور حکمت والا۔
قَالَ یٰۤاٰدَمُ اَنْۢبِئْهُمْ بِاَسْمَآئِهِمْ١ۚ فَلَمَّاۤ اَنْۢبَاَهُمْ بِاَسْمَآئِهِمْ١ۙ قَالَ اَلَمْ اَقُلْ لَّكُمْ اِنِّیْۤ اَعْلَمُ غَیْبَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۙ وَ اَعْلَمُ مَا تُبْدُوْنَ وَ مَا كُنْتُمْ تَكْتُمُوْنَ Open ayah 2:33 in the Quran reader
فرمایا ( اللہ تعالیٰ نے) اے آدم ( علیہ السلام) فرشتوں کو ان چیزوں کے نام بتادے ( آدم ( علیہ السلام) نے یہ نام بتلادیئے تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا کیوں میں تم سے نہیں کہا تھا میں آسمانوں اور زمین کو غیب کی باتیں جانتا ہوں اور جو تم کھولتے ہو۔ اور جو چھپائے ہو سب میں جانتا ہوں۔1
وَ اِذْ قُلْنَا لِلْمَلٰٓئِكَةِ اسْجُدُوْا لِاٰدَمَ فَسَجَدُوْۤا اِلَّاۤ اِبْلِیْسَ١ؕ اَبٰى وَ اسْتَكْبَرَ١٘ۗ وَ كَانَ مِنَ الْكٰفِرِیْنَ Open ayah 2:34 in the Quran reader
اور جب ہم نے فرشتوں کے سجدہ کرو آدم ( علیہ السلام) کو سجدہ کرو2 تو سب نے سجدہ کیا مگر ابلیس نے ( شیطان کا لقب ہے) اس کو نہ مانا اور شیخی میں آگیا وہ منکروں میں تھا۔3
وَ قُلْنَا یٰۤاٰدَمُ اسْكُنْ اَنْتَ وَ زَوْجُكَ الْجَنَّةَ وَ كُلَا مِنْهَا رَغَدًا حَیْثُ شِئْتُمَا١۪ وَ لَا تَقْرَبَا هٰذِهِ الشَّجَرَةَ فَتَكُوْنَا مِنَ الظّٰلِمِیْنَ Open ayah 2:35 in the Quran reader
اور ہم نے کہا اے آدم ( علیہ السلام) تو انپی بی بی سمیت جنت میں رہ اور دونوں ( میاں بی بی) فراغت کے ساتھ اس میں سے کھاؤ جس جگہ چاہو مگر اس درخت کے پاس مت پھٹکو اگر ایسا کرو گے تو گنہگاروں میں شریک ہو گے۔4
فَاَزَلَّهُمَا الشَّیْطٰنُ عَنْهَا فَاَخْرَجَهُمَا مِمَّا كَانَا فِیْهِ١۪ وَ قُلْنَا اهْبِطُوْا بَعْضُكُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ١ۚ وَ لَكُمْ فِی الْاَرْضِ مُسْتَقَرٌّ وَّ مَتَاعٌ اِلٰى حِیْنٍ Open ayah 2:36 in the Quran reader
پھر ان دونوں کو شیطان سے پھسلا کر وہاں سے ہٹا دیا او جس مزے میں تھے اس میں سے نکلوا کر چھوڑا اور ہم نے حکم دیا تم سب اتر جاؤ ایک دوسرے کے دشمن اور تم کو زمین میں رہنا اور وہاں کے مزے اٹھانا ہے ایک مدت تک۔5
فَتَلَقّٰۤى اٰدَمُ مِنْ رَّبِّهٖ كَلِمٰتٍ فَتَابَ عَلَیْهِ١ؕ اِنَّهٗ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ Open ayah 2:37 in the Quran reader
پھر آدم ( علیہ السلام) نے اپنے مالک سے چند بتیں سیکھ لیں ( یعنی دعا کے چند الفاظ جو اللہ تعالیٰ کے چند الفاظ واللہ تعالیٰ ہی نے ان کے دل میں ڈالے)7 اور اللہ تعالیٰ نے اس کا قصور معاف کردیا بیشک وہ بڑا معاف کرنے والا مہربان ہے
قُلْنَا اهْبِطُوْا مِنْهَا جَمِیْعًا١ۚ فَاِمَّا یَاْتِیَنَّكُمْ مِّنِّیْ هُدًى فَمَنْ تَبِعَ هُدَایَ فَلَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ Open ayah 2:38 in the Quran reader
ہم نے حکم دیا تم سب کے سب یہاں سے اترو۔8 اب اگر میری ہدایت و شریعت یا کتاب یا رسول تم تک آوے تو اس پر جو میری ہدایت پر چلیں گے ان کو نہ ڈر ہوگا نہ غم۔10
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ۠ Open ayah 2:39 in the Quran reader
اور جو لوگ نافرمانی کریں گے اور ہماری آیتوں کو جھٹلا دیں گے وہی دوزخی ہیں ہمیشہ دوزخ میں رہیں گےا
یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اذْكُرُوْا نِعْمَتِیَ الَّتِیْۤ اَنْعَمْتُ عَلَیْكُمْ وَ اَوْفُوْا بِعَهْدِیْۤ اُوْفِ بِعَهْدِكُمْ١ۚ وَ اِیَّایَ فَارْهَبُوْنِ Open ayah 2:40 in the Quran reader
اے اسرائیل ( حضرت یعقوب و ابن اسحاق بن ابراہیم کی اولاد یاد کرو میرا احسان جو میں تم پر کیا اور پورا کرو وہ اقرار جو تم نے مجھ سے کیا ہے۔2 میں بھی اپنا اقرار جو تم سے کیا ہے پورا کروں گا اور میرا ہی ڈر رکھو۔