Sunan At-Tirmidhi 2938

قرأت کا بیان

2938Sunan At-Tirmidhi

قرائت کے متعلق رسول اللہ ﷺ سے منقول احادیث کے ابواب

حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ هِلَالٍ الصَّوَّافُ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الضُّبَعِيُّ، عَنْ هَارُونَ الْأَعْوَرِ، عَنْ بُدَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَانَ يَقْرَأُ فَرَوْحٌ وَرَيْحَانٌ وَجَنَّةُ نَعِيمٍ سورة الواقعة آية 89 ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ، لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ هَارُونَ الْأَعْوَرِ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ «فروح وريحان وجنة نعيم» ١ ؎ پڑھتے تھے۔

Sayyidah Aisha (RA) reported that the Prophet ﷺ used to recite: فَرُوحٌ وَرَيْحَانٌ وَجَنَّةُ نَعِيمٍ (56:89) [Ahmed 3991,Ahmed 5834]

صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2938
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث حسن غریب ہے، ٢ - اسے ہم صرف ہارون اعور کی روایت سے ہی جانتے ہیں۔
Notes · وضاحت
١ ؎: مشہور قراءت «فَرَوحٌ» (راء پر فتحہ کے ساتھ) ہے، یعقوب کی قراءت راء کے ضمہ کے ساتھ ہے، فتحہ کی صورت میں معنی ہے اسے تو راحت ہے اور غذائیں ہیں اور آرام والی جنت ہے، اور ضمہ کی صورت میں معنی ہوگا: اس کی روح پھولوں اور آرام والی جنت میں نکل کر جائیگی (الواقعہ: ٨٩ )۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/ الحروف (٣٩٩١) (تحفة الأشراف: ١٦٢٠٤) (صحیح الإسناد )