قرائت کے متعلق رسول اللہ ﷺ سے منقول احادیث کے ابواب
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَانَ يَقْرَأُ فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ سورة القمر آية 15 ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
عبداللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ «فهل من مدکر» ١ ؎ پڑھتے تھے۔
Sayyidina Abdullah Ibn Mas’ud (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ recited: ‘fahal mim muddakir’ (54:17) [Ahmed 3853,Bukhari 3341,Muslim 823,Abu Dawud 3994]
صحيحصحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2937
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Notes · وضاحت
١ ؎: یہی مشہور قراءت ہے یعنی دال مہملہ کے ساتھ اس کی اصل ہے «مُذْ تَکِر» (بروزن «مُجْتَنِب» تاء کو دال مہملہ سے بدل دیا اور ذال کو دال میں مدغم کردیا تو «مُدَّکِر» ہوگیا، بعض قراء نے «ُ مُذَّکِر» (ذال معجم کے ساتھ) پڑھا ہے بہرحال معنی ہے: پس کیا کوئی ہے نصیحت پکڑنے والا (القمر: ٤٠ )۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/احادیث الأنبیاء ٣ (٣٣٤١)، وتسیر سورة القمر ٢ (٤٨٧ ¤ ٢- ٤٨٧٤)، صحیح مسلم/المسافرین ٥٠ (٨٢٣)، سنن ابی داود/ الحروف (٢٩٩٤) (تحفة الأشراف: ٩١٧٩) (صحیح )