Sunan At-Tirmidhi 2783

آداب اور اجازت لینے کا بیان

2783Sunan At-Tirmidhi

بال گودنے والی، گدوانے والی اور بالوں کو جوڑنے والیوں کے بارے میں

حَدَّثَنَا سُوَيْدٌ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَعَنَ اللَّهُ الْوَاصِلَةَ وَالْمُسْتَوْصِلَةَ، وَالْوَاشِمَةَ وَالْمُسْتَوْشِمَةَ ، قَالَ نَافِعٌ: الْوَشْمُ فِي اللِّثَةِ، قَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَفِي الْبَابِ، عَنْ عَائِشَةَ، وَمَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ، وَأَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ، وَابْنِ عَبَّاسٍ،.

عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: اللہ کی لعنت ہو بالوں کو جوڑنے والی اور جو ڑوانے والی پر اور گودنا گودنے اور گودنا گودوانے والی پر ، نافع کہتے ہیں: گودائی مسوڑھے میں ہوتی ہے ١ ؎۔

Sayyidina Ibn Umar (RA) reported that the Prophet ﷺ said that Allah has cursed women who add false hair, women who have false hair added, women who tattoo and who have themselves tottooed. Nafi said, “Tattooing is on the gums.” [Ahmed 4724,Bukhari 5937,Muslim 2124,Nisai 5111,Abu Dawud 4168, Ibn e Majah 1987] --------------------------------------------------------------------------------

Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ٢- اس باب میں عائشہ، معقل بن یسار، اسماء بنت ابی بکر اور ابن عباس ؓ سے بھی احادیث آئی ہیں۔