Sunan At-Tirmidhi 2782

آداب اور اجازت لینے کا بیان

2782Sunan At-Tirmidhi

بال گودنے والی، گدوانے والی اور بالوں کو جوڑنے والیوں کے بارے میں

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَعَنَ الْوَاشِمَاتِ وَالْمُسْتَوْشِمَاتِ، وَالْمُتَنَمِّصَاتِ، مُبْتَغِيَاتٍ لِلْحُسْنِ مُغَيِّرَاتٍ خَلْقَ اللَّهِ ، قَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَقَدْ رَوَاهُ شُعْبَةُ، وَغَيْرُ وَاحِدٍ مِنَ الْأَئِمَّةِ، عَنْ مَنْصُورٍ.

عبداللہ بن مسعود ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے لعنت فرمائی ہے گودنا گودنے والی اور گودنا گدوانے والیوں پر اور حسن میں اضافے کی خاطر چہرے سے بال اکھاڑنے والی اور اکھیڑوانے والیوں پر اور اللہ کی بناوٹ (تخلیق) میں تبدیلیاں کرنے والیوں پر۔

Sayyidina Abdullah (RA) reported that the Prophet ﷺ cursed women who practice tattooing and the women who have themselves tattooed and the women who remove hair from their eyelashes to look beautiful, the women who alter Allah’s creation. [Ahmed 4129,Bukhari 4886, Muslim 2125,Nisai 5114,Abu Dawud 4169]

صحيح آداب الزفاف (113 - 114)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2782
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث حسن صحیح ہے، ٢ - اس حدیث کو شعبہ اور کئی دوسرے ائمہ نے بھی منصور سے روایت کیا ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/تفسیر الحشر ٤ (٤٨٨٦)، واللباس ٨٢ (٥٩٣١)، ٨٤ (٥٩٣٩)، و ٨٥ (٥٩٤٣)، و ٨٦ (٥٩٤٤)، و ٨٧ (٥٩٤٨)، صحیح مسلم/اللباس ٣٣ (٢١٢٥)، سنن ابی داود/ الترجل ٥ (٤١٦٩)، سنن النسائی/الزینة ٢٤ (٥١٠٢)، و ٢٦ (٥١١٠)، ٧٢ (٥٢٥٤)، سنن ابن ماجہ/النکاح ٥٢ (١٩٨٩) (تحفة الأشراف: ٩٤٥٠)، و مسند احمد (١/٤٠٩، ٤١٥، ٤٣٤، ٤٤٨، ٤٥٤، ٤٦٢، ٤٦٥) (صحیح )