انس بن مالک (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے کدو کی تو نبی اور روغنی برتن میں نبیذ بنانے سے روکا ہے۔
It was narrated from Anas bin Malik (RA) that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade soaking (fruits) in Ad-Dubba (gourds) and Al-Muzaffat.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5629
ابو سعید خدری (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے لاکھ کے برتن، کدو کی تو نبی اور لکڑی کے برتن سے منع فرمایا ہے۔
It was narrated that Abu Saeed Al-Khudri said: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade drinking from green pitchers, gourds and vessels carved from wood.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5633
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو ایسے مشروب سے منع فرماتے ہوئے سنا جو کدو کی تونبی، یا لاکھی برتن، یا روغنی برتن میں تیار کیا گیا ہو، سوائے زیتون کے تیل اور سر کے کے ١ ؎۔
Aishah (RA) said: "I heard the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbidding drinks made in Dubba (gourds), Hantam or Muzaffat, that were not oil or vinegar.
حسنصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5636
Notes · وضاحت
١ ؎: کیونکہ یہ نشہ لانے والی چیزیں نہیں ہوتیں۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ١٧٨٣٢) ، وقد أخرجہ : سنن ابن ماجہ/الأشربة ١٥ (٣٤٠٧) (حسن )
ثمامہ بن حزن قشیری بیان کرتے ہیں کہ میں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے ملاقات کی اور ان سے نبیذ کے بارے میں سوال کیا، تو انہوں نے کہا : عبدالقیس کا وفد رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا اور آپ ﷺ سے ان چیزوں کے بارے میں سوال کیا جن میں وہ نبیذ بناتے ہیں تو نبی اکرم ﷺ نے کدو کی تونبی، لکڑی کے برتن، روغنی برتن اور لاکھی برتن میں نبیذ بنانے سے منع فرمایا۔
Thumamah bin Hazn Al-Qushairi said: "I met Aishah (RA) and asked her about Nabidh. She said: The delegation of Abdul-Qais came to the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) and asked him in which vessels they should soak (fruits - to make Nabidh). The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade them to soak (fruits) in Ad-Dubba (gourds), An-Naqir, Al-Muqayyar, and Al-Hantam.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5638
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے لکڑی کے برتن، روغنی برتن، کدو کی تو نبی اور لاکھی برتن سے منع فرمایا۔ ابراہیم بن علیہ کی روایت میں ہے کہ اسحاق کہتے ہیں : ہنیدہ نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہوئے معاذہ کی حدیث کی طرح بیان کیا اور گھڑوں کا ذکر کیا، میں نے ہنیدہ سے کہا : تم نے عائشہ رضی اللہ عنہا کو گھڑوں کا نام لیتے سنا، وہ بولیں : ہاں۔
It was narrated from Ishaq - he is Ibn Suwaid - that he said: "Muadhah narrated to me from Aishah (RA), that the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade Nabidh made in An-Naqir, Al-Muqayyar, Ad-Dubba, and Al-Hantam." And in the narration of Ibn Ulayyah, Ishaq said: "And Hunaidah mentioned from Aishah (RA) similar to the narration of Muadhah, and she named earthenware containers. I said to Hunaidah: Did you hear her say earthenware containers? She said: Yes.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5640
ہنیدہ بنت شریک بن ابان کہتی ہیں کہ میں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے (مقام) خریبہ میں ملاقات کی اور ان سے شراب کی تلچھٹ کے بارے میں سوال کیا۔ تو انہوں نے مجھے اس سے منع فرمایا، یعنی انہوں نے کہا : شام کو بھگو کر صبح پی لو اور برتن کے منہ کو بند کر کے رکھو۔ اور انہوں نے مجھے کدو کی تونبی، لکڑی کے برتن، روغنی برتن اور لاکھی برتن سے منع فرمایا۔
It was narrated that Hunaidah bint Sharik bin Aban said: "I met Aishah (RA) in Al-Khuraibah, and I asked her about the dregs and she forbade them to me and she said: Soak (the fruit) at night and drink it in the morning, and tie the vessel closed. And she forbade me from using Ad-Dubba (gourds), An-Naqir, Al-Muzaffat, and Al-Hantam.
ضعيفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5641
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ١٧٩٧٣) (ضعیف) (اس کے رواة ” طود “ اور ان کے باپ ” عبدالملک “ دونوں لین الحدیث ہیں )
عبداللہ بن عمر اور عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ وہ دونوں رسول اللہ ﷺ کے پاس موجود تھے، آپ نے کدو کی تونبی، لاکھی برتن، روغنی برتن اور لکڑی کے برتن سے منع فرمایا، پھر آپ نے یہ آیت تلاوت فرمائی : وما آتاکم الرسول فخذوه وما نهاكم عنه فانتهوا رسول جو کچھ تمہیں دیں اسے لے لو، اور جس سے تمہیں روکیں، اس سے رک جاؤ (الحشر : ٧ ) ۔
Saeed bin Jubair narrated that: He heard Ibn Umar and Ibn Abbas testify that the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade Ad-Dubba (gourds), Al-Hantam, Al-Muzaffat, and An-Naqir. Then the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) recited this Verse: "And whatsoever the Messenger (Muhammad) gives you, take it; and whatsoever he forbids you, abstain (from it).
صحيح دون تلاوة الآية وكأنها مدرجةصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5643
انس (قیسی بصریٰ ) کہتے ہیں کہ ابن عباس (رض) نے کہا : کیا اللہ تعالیٰ نے نہیں فرمایا : ما آتاکم الرسول فخذوه وما نهاكم عنه فانتهوا جو کچھ تمہیں رسول دے، اسے لے لو اور جس سے تمہیں روکے، اس سے رک جاؤ (الحشر : ٧ ) میں نے کہا : کیوں نہیں۔ انہوں نے کہا : کیا یہ اللہ تعالیٰ نے نہیں فرمایا : وما کان لمؤمن ولا مؤمنة إذا قضى اللہ ورسوله أمرا أن يكون لهم الخيرة من أمرهم کسی مومن مرد اور کسی مومن عورت کو جب اللہ اور اس کے رسول کسی معاملے میں فیصلہ کردیں اپنے معاملات میں کوئی حق نہیں رہتا (الاحزاب : ٣٦ ) میں نے کہا : کیوں نہیں، انہوں نے کہا : تو میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے نبی اکرم ﷺ نے لکڑی کے برتن، روغنی برتن، کدو کی تو نبی اور لاکھ برتن سے منع فرمایا ہے۔
It was narrated from Asma bint Yazid that: A paternal uncle of hers whose name was Anas said: "Ibn Abbas said: Does not Allah say: "And whatsoever the Messenger (Muhammad) gives you, take it; and whatsoever he forbids you, abstain (from it)? He said: Yes. He said: Does not Allah say: It is not for a believer, man or woman, when Allah and His Messenger have decreed a matter that they should have any option in their decision? I said: Yes. He said: I bear witness that the Prophet of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade An-Naqir, Al-Muqayyar, Ad-Dubba, and Al-Hantam.
ضعيفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5644
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ٥٣٦٣) (ضعیف) (اس کے رواة انس قیسی اور اسماء قیسیہ لین الحدیث ہیں )
زاذان کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن عمر (رض) سے درخواست کی کہ مجھ سے کوئی ایسی بات بیان کیجئیے جو آپ نے رسول اللہ ﷺ سے برتنوں کے سلسلے میں سنی ہو اور اس کی شرح و تفسیر بھی بیان کیجئے تو انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے لاکھی برتن سے روکا اور یہ وہی ہے جسے تم جرہ (گھڑا) کہتے ہو۔ دباء سے روکا، جسے تم قرع (کدو کی تُو نبی) کہتے ہو، نقیر سے روکا اور یہ کھجور کے درخت کی جڑ ہے جسے تم کھودتے ہو (اور برتن بنا لیتے ہو) اور مزفت جو مقیر ١ ؎ ہے اس سے بھی روکا۔
Zadan said: "I asked Abdullah bin Umar: Tell me of something that you heard from the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) concerning vessels and explain it. He said: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade Al-Hantam, which are what you call earthenware jars. And he forbade Ad-Dubba which are what you call squash. And he forbade An-Naqir, which are hollowed-out date palm wood. And he forbade Al-Muzaffat which are (Al-Muqayyar) vessels daubed with tar.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5645
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے عبدالقیس کے وفد کو جب وہ آپ کے پاس آئے کدو کی تو نبی اور لکڑی کے برتن، روغنی برتن اور منہ کھلے گہرے برتن سے روکا، اور فرمایا : مشک میں نبیذ تیار کرو اور اس کا منہ بند کر دو اور اسے میٹھا میٹھا پیو، ان میں سے کسی شخص نے کہا : اللہ کے رسول ! مجھے اس جیسے برتن کی اجازت دیجئیے۔ آپ نے فرمایا : تو تمہیں اس جیسا چاہیئے اور آپ اپنے ہاتھ سے اشارہ کرتے ہوئے اس کی شدت اور تیزی بیان کرنے لگے۔
It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade the delegation of Abdul-Qais, when they came to him, Ad-Dubba, An-Naqir, Al-Muzaffat, and large water-skins that are cut from the top and can no longer be closed. He said: Make Nabidh in your water-skins, and close them and drink it sweet. One of them said: O Messenger of Allah, give me permission concerning something like this. He said: If you make it like this, and he gestured with his hand, showing him how.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5646