Sunan An Nasai 5637کتاب الا شربة

5637Sunan An Nasaiصحیح

تونبے لاکھی اور روغنی برتن کی نبیذ کی ممانعت

أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُحَارِبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ، يَقُولُ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الدُّبَّاءِ، وَالْحَنْتَمِ، وَالْمُزَفَّتِ.

عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے لاکھی برتن اور روغنی برتن سے منع فرمایا ہے۔

Ibn Umar said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade Ad-Dubba (gourds), Al-Hantam and Al-Muzaffat.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5634
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الٔیشربة ٦ (١٩٩٧) ، (تحفة الأشراف : ٧٤١٠) (صحیح )