Sunan An Nasai 5633کتاب الا شربة

5633Sunan An Nasaiصحیح

تو نبے اور روغنی برتن کی نبیذ کی ممانعت

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الدُّبَّاءِ، وَالْمُزَفَّتِ أَنْ يُنْبَذَ فِيهِمَا.

ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے کدو کی تو نبی اور روغنی برتن میں نبیذ بنانے سے روکا ہے۔

Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade soaking (fruits) in Ad-Dubba (gourds) and Al-Muzaffat.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5630
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الأشربة ٦ (١٩٩٣) ، (تحفة الأشراف : ١٥١٥٠) ، مسند احمد (٢/٢٤، ٢٧٩، ٥٠١، ٥١٤) (صحیح )