کدو کے تونبے اور چوبی برتن اور روغنی برتن اور لاکھی کے برتن کی نبیذ کے ممنوع ہونے سے متعلق
أَخْبَرَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ سُوَيْدٍ، عَنْ مُعَاذَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: نَهَى عَنِ الدُّبَّاءِ بِذَاتِهِ.
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ اصل کدو کی تو نبی سے روکا گیا ہے ١ ؎۔
It was narrated that Aishah (RA) said: "He forbade Ad-Dubba (gourds) specifically.
صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5639
Notes · وضاحت
١ ؎: خواہ اس میں نشہ ہو یا نہ ہو۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ١٧٩٦٨) (صحیح الإسناد )