کس قسم کا طلاء پینا درست ہے اور کو نسی قسم کا ناجائز؟
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ دَاوُدَ، قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدًا: مَا الشَّرَابُ الَّذِي أَحَلَّهُ عُمَرُرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ؟، قَالَ: الَّذِي يُطْبَخُ حَتَّى يَذْهَبَ ثُلُثَاهُ وَيَبْقَى ثُلُثُهُ.
داود کہتے ہیں کہ میں نے سعید بن المسیب سے پوچھا: وہ کون سا مشروب ہے جسے عمر ؓ نے حلال قرار دیا؟ وہ بولے: جو اس قدر پکایا جائے کہ اس کا دو تہائی حصہ ختم ہوجائے اور ایک تہائی باقی رہ جائے۔
It was narrated that Dawud said: "I asked Saeed: What is the drink that Umar bin Al-Khattab (RA) regarded as permissible? He said: That which has been cooked until two-third has gone and one-third is left.
صحيح لغيرهصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5719
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الٔاشراف: ١٨٧٠١) (صحیح لغیرہ )