کس قسم کا طلاء پینا درست ہے اور کو نسی قسم کا ناجائز؟
عامر شعبی کہتے ہیں کہ علی (رض) لوگوں کو اتنا گاڑھا طلاء پلاتے کہ اگر اس میں مکھی گرجائے تو وہ اس میں سے نکل نہ سکے۔
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ جَرِيرٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: كَانَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُيَرْزُقُ النَّاسَ الطِّلَاءَ يَقَعُ فِيهِ الذُّبَابُ، وَلَا يَسْتَطِيعُ أَنْ يَخْرُجَ مِنْهُ.
It was narrated that Ash-Shabi said: "Ali (RA) used to give the people thickened grape juice into which flies would fall and not be able to get out again
About this hadith: grade, notes, sources
صحيح الإسناد موقوفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5718
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ١٠١٥١) (صحیح الإسناد )