Sunan An Nasai 5700

کتاب الا شربةDrinks
صحیح

جو لوگ شراب کا جواز ثابت کرتے ہیں ان کی دلیل حضرت عبدالملک بن نافع والی حضرت ابن عمر سے مروی حدیث بھی ہے

زید بن جبیر کہتے ہیں کہ میں نے ابن عمر (رض) سے مشروبات کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا : ہر اس چیز سے بچو جو نشہ لائے۔

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: أَنْبَأَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنِ الْأَشْرِبَةِ ؟، فَقَالَ: اجْتَنِبْ كُلَّ شَيْءٍ يَنِشُّ.

It was narrated that Zaid bin Jubair said: "I asked Ibn Umar about drinks and he said: Avoid everything that intoxicates.

About this hadith: grade, notes, sources
صحيح الإسناد موقوفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5697
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح الإسناد )