جو لوگ شراب کا جواز ثابت کرتے ہیں ان کی دلیل حضرت عبدالملک بن نافع والی حضرت ابن عمر سے مروی حدیث بھی ہے
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ نشہ لانے والی چیز خواہ کم ہو (جو نشہ نہ لائے) یا زیادہ حرام ہے۔
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: الْمُسْكِرُ قَلِيلُهُ وَكَثِيرُهُ حَرَامٌ.
It was narrated that Ibn Umar said: "Intoxicants are unlawful in small or large amounts.
About this hadith: grade, notes, sources
صحيح الإسناد موقوفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5698
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ٧٤٣٧) (صحیح الإسناد )