جو لوگ شراب کا جواز ثابت کرتے ہیں ان کی دلیل حضرت عبدالملک بن نافع والی حضرت ابن عمر سے مروی حدیث بھی ہے
عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ ایک شخص نے ان سے مشروبات کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا : ہر اس چیز سے بچو جو نشہ لائے۔
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ أَبِي عَوَانَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ عَنِ الْأَشْرِبَةِ ؟، فَقَالَ: اجْتَنِبْ كُلَّ شَيْءٍ يَنِشُّ.
It was narrated from Ibn Umar that: A man asked about drinks and he said: "Avoid everything that intoxicates.
About this hadith: grade, notes, sources
صحيح الإسناد موقوفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5696
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ٦٧٤٢) (صحیح الإسناد )