Sunan An Nasai 5660

کتاب الا شربةDrinks
صحیح

شراب کیسی شے ہے؟

ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ اسراء (معراج) کی رات رسول اللہ ﷺ کے پاس شراب اور دودھ کے دو پیالے لائے گئے، آپ نے انہیں دیکھا تو دودھ لے لیا، جبرائیل (علیہ السلام) نے کہا : اللہ کا شکر ہے جس نے آپ کو فطری چیز کی ہدایت دی، اگر آپ شراب لے لیتے تو آپ کی امت گمراہ ہوجاتی۔

أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: أُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِهِ بِقَدَحَيْنِ مِنْ خَمْرٍ، وَلَبَنٍ فَنَظَرَ إِلَيْهِمَا، فَأَخَذَ اللَّبَنَ، فَقَالَ لَهُ جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَام: الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي هَدَاكَ لِلْفِطْرَةِ، لَوْ أَخَذْتَ الْخَمْرَ غَوَتْ أُمَّتُكَ.

It was narrated that Abu Hurairah said: "On the night on which he was taken on the Night Journey (Al-Isra), two cups, of wine and milk, were brought to the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم). He looked at them and chose the milk. Jibrail علیہ السلام, said to him: Praise be to Allah Who has guided you to the Fitrah. If you have chosen the wine, your Ummah would have gone astray.

About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5657
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/تفسیر سورة الٕنسراء ٣ (٤٧٠٩) ، الأشربة ١ (٥٥٧٦) ، ١٢ (٥٦٠٣) ، صحیح مسلم/الإیمان ٧٤ (١٦٨) ، (تحفة الأشراف : ١٣٣٢٣) ، مسند احمد (٢/٥١٢) (صحیح )