شراب کیسی شے ہے؟
ایک صحابی رسول (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : میری امت کے کچھ لوگ شراب پئیں گے اور وہ اس کا نام کچھ اور رکھ دیں گے ۔
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنْ خَالِدٍ وَهُوَ ابْنُ الْحَارِثِ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا بَكْرِ بْنَ حَفْصٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ ابْنَ مُحَيْرِيزٍ يُحَدِّثُ، عَنْ رَجُلٍ مَنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: يَشْرَبُ نَاسٌ مِنْ أُمَّتِي الْخَمْرَ يُسَمُّونَهَا بِغَيْرِ اسْمِهَا.
Ibn Muhairiz narrated from a man among the Companions of the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) that : The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "People among my Ummah will drink Khamr, calling it by another name.
About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5658
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ١٥٦١٧) ، مسند احمد (٤/٢٣٧) (صحیح )