Sunan An Nasai 5659

کتاب الا شربة

5659Sunan An Nasai

ہر ایک برتن کی اجازت

أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ، وَأَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا نَهَى عَنِ الظُّرُوفِ شَكَتْ الْأَنْصَارُ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، لَيْسَ لَنَا وِعَاءٌ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فَلَا إِذًا.

جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے جب کچھ برتنوں سے روکا تو انصار کو شکایت ہوئی، چناچہ انہوں نے کہا: اللہ کے رسول! ہمارے پاس کوئی اور برتن نہیں ہے تو آپ نے فرمایا: تب تو نہیں ١ ؎۔

It was narrated from Jabir that : When the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade large water skins that are cut from the top and can no longer be closed, Ansar complained and said: "O Messenger of Allah, we do not have any vessels." The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Then there is no harm.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5656
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی پھر تو ان کے استعمال میں کوئی حرج نہیں ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الٔ شربة ٨ (٥٥٩٢)، سنن ابی داود/الٔاشربة ٧ (٣٦٩٩)، سنن الترمذی/الٔعشربة ٦ (١٨٧١)، (تحفة الأشراف: ٢٢٤٠) (صحیح )