زعفران کے رنگ سے متعلق
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ عَلِيِّ بْنِ مُقَدَّمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ الْأَنْصَارِيُّ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُزَعْفِرَ الرَّجُلُ جِلْدَهُ.
انس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مردوں کو بدن پر زعفرانی رنگ لگانے سے منع فرمایا۔
It was narrated that Anas said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade men to use saffron on their skin.
ضعيف الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5257
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ١٠٢١) (صحیح) (اس کے راوی ” زکریا “ حافظہ کے کمزور ہیں، لیکن پچھلی سند سے تقویت پا کر یہ صحیح لغیرہ ہے )