Sunan An Nasai 5258

زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ

5258Sunan An Nasai

زعفران کے رنگ سے متعلق

أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ إِسْمَاعِيل، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَتَزَعْفَرَ الرَّجُلُ.

انس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مردوں کو زعفرانی رنگ لگانے سے منع فرمایا ہے۔

It was narrated that Anas said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade men to use saffron.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5256
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٢٧٠٧ (صحیح )