Sunan An Nasai 5260

زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ

5260Sunan An Nasai

خوشبو کے متعلق احادیث

أَخْبَرَنَا إِسْحَاق، قَالَ: أَنْبَأَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ، عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أُتِيَ بِطِيبٍ لَمْ يَرُدَّهُ.

انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کے پاس جب بھی خوشبو لائی گئی، آپ نے اسے لوٹایا نہیں۔

It was narrated that Anas bin Malik (RA) said: "If perfume was brought to the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم), he would not refuse it.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5258
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الہبة ٩ (٢٥٨٢)، اللباس ٨٠ (٥٩٢٩)، سنن الترمذی/الْٔدب ٣٧ (الاستئذان ٧١) ٢٧٨٩، الشمائل ٣٢ (٢٠٨)، (تحفة الأشراف: ٤٩٩)، مسند احمد (٣/١١٨، ١٣٣) (صحیح )