Sunan An Nasai 5203

زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہAdornment
صحیح

رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی انگوٹھی کی کیفیت

انس (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کی انگوٹھی چاندی کی تھی اور اس کا نگینہ بھی اسی کا تھا۔

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كَانَ خَاتَمُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ فِضَّةٍ فَصُّهُ مِنْهُ.

It was narrated that Anas said: "The ring of the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) was made of silver and its stone (Fass) was made of silver too.

About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5200
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الخاتم ١ (٤٢١٦) ، سنن الترمذی/اللباس ١٥(١٧٤٠) ، (تحفة الأشراف : ٦٦٢) ، مسند احمد (٣/٢٦٦) (صحیح )