رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی انگوٹھی کی کیفیت
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، قَالَ: سَمِعْتُ حُمَيْدًا، عَنْ أَنَسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ خَاتَمُهُ مِنْ وَرِقٍ فَصُّهُ مِنْهُ.
انس ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کی انگوٹھی چاندی کی تھی اور اس کا نگینہ بھی چاندی ہی کا تھا۔
It was narrated from Anas that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم)s ring was made of silver and its stone (Fass) was made of silver too.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5199
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/اللباس ٤٨ (٥٨٧٠)، (تحفة الأشراف: ٧٧٣) (صحیح )