Sunan An Nasai 3303

نکاح سے متعلقہ احادیث

3303Sunan An Nasai

بھانجی اور خالہ کو ایک وقت میں نکاح میں رکھنا حرام ہے

أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَسَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُنْكَحَ الْمَرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا، أَوْ عَلَى خَالَتِهَا.

جابر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے منع فرمایا کہ کسی عورت سے اس کی پھوپھی یا اس کی خالہ کی موجودگی میں شادی کی جائے۔

It was narrated that Jabir said: "The Messenger of Allah forbade taking a woman as a co-wife to her paternal aunt or maternal aunt.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3299
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ٢٨٧١) (صحیح )