بھانجی اور خالہ کو ایک وقت میں نکاح میں رکھنا حرام ہے
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ، عَنْ ابْنِ الْمُبَارَكِ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، يَقُولُ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُنْكَحَ الْمَرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا، وَخَالَتِهَا.
جابر بن عبداللہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے منع فرمایا ہے کہ کسی عورت سے اس کی پھوپھی یا اس کی خالہ کے نکاح میں ہوتے ہوئے شادی کی جائے۔
Jabir bin Abdullah said: "The Messenger of Allah forbade taking a woman as a co-wife to her paternal aunt or maternal aunt.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3298
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )