Sunan An Nasai 3293

نکاح سے متعلقہ احادیث

3293Sunan An Nasai

پھوپھی اور بھتیجی کو ایک نکاح میں جمع کرنا

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ عَبْدِ الوَهَّابِ بْنِ يَحْيَى بْنِ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ يُونُسَ، قَالَ ابْنُ شِهَابٍ: أَخْبَرَنِي قُبَيْصَةُ بْنُ ذُؤَيْبٍ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْيُجْمَعَ بَيْنَ الْمَرْأَةِ وَعَمَّتِهَا، وَالْمَرْأَةِ وَخَالَتِهَا.

ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے منع فرمایا کہ (کسی کی زوجیت میں) عورت اور اس کی پھوپھی کو، عورت اور اس کی خالہ کو اکٹھا کیا جائے ١ ؎۔

Qabisah bin Dhuaib said that he heard Abu Hurairah say: "The Messenger of Allah forbade (being married to) a woman and her paternal aunt or to a woman and her maternal aunt at the same time.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3289
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی اگر ایک عورت سے شادی کرچکا ہے تو دوسری شادی وہ اس کی خالہ یا اس کی پھوپھی سے نہیں کرسکتا ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/النکاح ٢٧ (٥١١٠، ٥١١١)، صحیح مسلم/النکاح ٤ (١٤٠٨)، سنن ابی داود/النکاح ١٣ (٢٠٦٦)، (تحفة الأشراف: ١٤٢٨٨)، مسند احمد (٢/٤٠١، ٤٥٢، ٥١٨) (صحیح )