لڑکی کا چھوٹی عمر میں نکاح سے متعلق
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ جب میں نو برس کی تھی تو رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے شادی کی، اور نو ہی برس میں آپ کی صحبت میں رہی (پھر آپ رحلت فرما گئے) ۔
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْثَرٌ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، قَالَ: قَالَتْ عَائِشَةُ: تَزَوَّجَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِتِسْعِ سِنِينَ، وَصَحِبْتُهُ تِسْعًا.
It was narrated that Abu Ubaidah said: "Aishah said: The Messenger of Allah married me when I was nine and I lived with him for nine years.
About this hadith: grade, notes, sources
صحيح لغيرهصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3257
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ١٧٧٩٦) (صحیح) (کثرت طرق کی وجہ سے یہ بھی صحیح ہے )