Sunan An Nasai 3262

نکاح سے متعلقہ احادیثMarriage (Nikah)
صحیح

لڑکی کا چھوٹی عمر میں نکاح سے متعلق

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جب میں نو برس کی تھی تو رسول اللہ ﷺ نے ان سے شادی کی، اور جب آپ نے انہیں چھوڑ کر انتقال فرمایا تو اس وقت وہ اٹھارہ برس کی ہوچکی تھیں۔

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، وَأَحْمَدُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ الْأَسْوَدِ، عَنْعَائِشَةَ، تَزَوَّجَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهِيَ بِنْتُ تِسْعٍ، وَمَاتَ عَنْهَا وَهِيَ بِنْتُ ثَمَانِيَ عَشْرَةَ.

It was narrated from Aishah that the Messenger of Allah married her when she was nine and he died when she was eighteen years old.

About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3258
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/النکاح ١٠ (١٤٢٢) ، (تحفة الأشراف : ١٥٩٥٦) ، مسند احمد (٦/٤٢) (صحیح )