Sunan An Nasai 3260

نکاح سے متعلقہ احادیثMarriage (Nikah)
صحیح

لڑکی کا چھوٹی عمر میں نکاح سے متعلق

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ جب میں سات سال کی تھی تو رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے شادی کی، اور جب میں نو برس کی ہوئی تو مجھ سے خلوت فرمائی ١ ؎۔

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ بْنِ مُسَاوِرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: تَزَوَّجَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِسَبْعِ سِنِينَ، وَدَخَلَ عَلَيَّ لِتِسْعِ سِنِينَ.

It was narrated that Aishah said: "The Messenger of Allah married me when I was seven years old, and he consummated the marriage with me when I was nine.

About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3256
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی شادی قبل بلوغت اور صحبت بعد بلوغت ہوئی۔ اس سے ثابت ہوا کہ باپ اپنی جھوٹی بچی کی شادی کرسکتا ہے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ١٦٧٨١) (صحیح )