لڑکی کا چھوٹی عمر میں نکاح سے متعلق
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ جب وہ چھ سال کی بچی تھیں تو رسول اللہ ﷺ نے ان سے شادی کی، اور جب نو برس کی ہوئیں تو آپ نے ان سے خلوت کی۔
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَزَوَّجَهَا، وَهِيَ بِنْتُ سِتٍّ، وَبَنَى بِهَا وَهِيَ بِنْتُ تِسْعٍ.
It was narrated from Aishah that the Messenger of Allah married her when she was six years old, and consummated the marriage with her when she was nine.
About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3255
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/النکاح ١٠ (١٤٢٢) ، (تحفة الأشراف : ١٧٢٠٣) وقد أخرجہ : صحیح البخاری/النکاح ٣٨ (٥١٣٣) ، ٣٩ (٥١٣٤) ، ٥٩ (٥١٥٨) ، سنن ابی داود/النکاح ٣٤ (٢١٢١) ، سنن ابن ماجہ/النکاح ١٣ (١٨٧٦) ، مسند احمد (٦/١١٨، ٢٨٠) ، سنن الدارمی/النکاح ٥٦ (٢٣٠٧) (صحیح )