(قربانی کا جانور کا) ہار بٹنے سے متعلق احادیث
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ، عَنْ عَبِيدَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: لَقَدْ رَأَيْتُنِي أَفْتِلُ قَلَائِدَ الْغَنَمِ لِهَدْيِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ يَمْكُثُ حَلَالًا.
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کی ہدی کی بکریوں کے ہار (قلادے) بٹا کرتی تھی پھر آپ حلال (غیر محرم) ہی رہتے تھے۔
It was narrated that Aishah (RA) said: “I remember twisting the garlands for the sheep, the Hadi of the Messenger of Allah ﷺ, then he stayed as a non-Muhrim.” (Sahih)
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2779
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الحج ١١٠ (١٧٠٣)، صحیح مسلم/الحج ٦٤ (١٣٢١)، سنن الترمذی/الحج ٧٠ (٩٠٩)، (تحفة الأشراف: ١٥٩٨٥)، مسند احمد (٦/٩١، ١٧٤، ١٩١، ٢٥٣، ٢٦٢)، ویأتي عند المؤلف: ٢٧٨٧، ٢٧٩١، ٢٧٩٩) (صحیح )