Sunan An Nasai 2782

میقاتوں سے متعلق احادیث

2782Sunan An Nasai

قربانی کے جانور کے ہار کس چیز سے بانٹے جائیں اس سے متعلق

أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ يَعْنِي ابْنَ حَسَنٍ، عَنْ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ الْقَاسِمِ، عَنْ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ، قَالَتْ: أَنَا فَتَلْتُ تِلْكَ الْقَلَائِدَ مِنْ عِهْنٍ كَانَ عِنْدَنَا، ثُمَّ أَصْبَحَ فِينَا، فَيَأْتِي مَا يَأْتِي الْحَلَالُ مِنْ أَهْلِهِ، وَمَا يَأْتِي الرَّجُلُ مِنْ أَهْلِهِ.

ام المؤمنین (عائشہ رضی الله عنہا) کہتی ہیں کہ میں نے ان ہاروں (قلادوں) کو اس رنگین اون سے بٹا جو ہمارے پاس تھے پھر ہم میں موجود رہ کر آپ نے صبح کی اور وہ سب کام کرتے رہے جو غیر محرم اپنی بیوی سے کرتا ہے اور جو عام آدمی اپنی بیوی سے کرتا ہے۔

It was narrated from Al Qasim that the Mother of the Believers said: “I twisted those garlands from wool that we had, then the following morning he did what any non-Muhrim does with his wife, what any man does with his wife.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2780
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الحج ١١٢ (١٧٠٥)، صحیح مسلم/الحج ٦٤ (١٣٢١)، سنن الدارمی/المناسک ١٧ (١٧٥٩)، (تحفة الأشراف: ١٧٤٦٦) (صحیح )