Sunan An Nasai 2738

میقاتوں سے متعلق احادیثThe Miqat Stations
صحیح

حج تمتع کے متعلق احادیث

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے عمر (رض) کو کہتے ہوئے سنا : قسم اللہ کی ! میں تمہیں متعہ سے یعنی حج میں عمرہ کرنے سے روک رہا ہوں، حالانکہ وہ کتاب اللہ میں موجود ہے، اور رسول اللہ ﷺ نے اسے کیا ہے۔

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا أَبِي، قَالَ: أَنْبَأَنَا أَبُو حَمْزَةَ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ يَقُولُ: وَاللَّهِ إِنِّي لَأَنْهَاكُمْ عَنِ الْمُتْعَةِ، وَإِنَّهَا لَفِي كِتَابِ اللَّهِ، وَلَقَدْ فَعَلَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَعْنِي: الْعُمْرَةَ فِي الْحَجِّ.

It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “I heard ‘Umar say: ‘By Allah, I forbid you to perform Tamattu’, but it is mentioned in the Book of Allah and the Messenger of Allah ﷺ did it” - meaning, ‘Umrah with Hajj. (Sahih)

About this hadith: grade, notes, sources
صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2736
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف : ١٠٥٠٢) (صحیح الإسناد )