Sunan An Nasai 2001

جنائز کے متعلق احادیث

2001Sunan An Nasai

جنازہ کے واسطے کھڑے ہونے سے متعلق

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ وَاقِدٍ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ مَسْعُودِ بْنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، أَنَّهُ ذُكِرَ الْقِيَامُ عَلَى الْجَنَازَةِ حَتَّى تُوضَعَ، فَقَالَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ: قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ قَعَدَ.

علی رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ ان سے جنازے کے لیے جب تک رکھ نہ دیا جائے کھڑے رہنے کا ذکر کیا گیا، تو علی ؓ نے کہا: رسول اللہ ﷺ (پہلے) کھڑے رہتے تھے پھر بیٹھنے لگے۔

It was narrated from Ali bin Abi Talib that: mention was made of standing at the funeral until the body is placed in the grave. Ali bin Abi Talib said: "The Messenger of Allah stood, then he sat down."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1999
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الجنائز ٢٥ (٩٦٢)، سنن ابی داود/الجنائز ٤٧ (٣١٧٥)، سنن الترمذی/الجنائز ٥٢ (١٠٤٤)، سنن ابن ماجہ/الجنائز ٣٥ (١٥٤٤)، (تحفة الأشراف: ١٠٢٧٦)، موطا امام مالک/الجنائز ١١ (٣٣)، حصحیح مسلم/٨٢، ٨٣، ١٣١، ١٣٨ (صحیح )